Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

      مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا بدل دی: مہنگے میزائلوں کا دور ختم؟ فرانس کا ڈرونز کو کچلنے کے لیے نیا ‘سستا اور قاتل’ ہتھیار تیار!

      بیجنگ آٹو شو 2026:چیری نے 1500 کلومیٹر رینج والی طاقتور ‘Tiggo X’ لانچ کردی، بی وائی ڈی کے لیے خطرے کی گھنٹی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایرانی وفد اسلام آباد سے روانہ، ٹرمپ نے اپنے نمائندوں کا دورہ پاکستان منسوخ کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی ، مسقط: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو فاکس نیوز کی وائٹ ہاؤس کی نمائندہ عائشہ حسنی کو بتایا ہے کہ امریکی مذاکرات کار اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر اب ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان نہیں جائیں گے۔

    صدر ٹرمپ کاکہنا تھا کہ  ’میں نے انہیں کہا کہ نہیں، آپ کو 18 گھنٹے کی فلائٹ لینے کی ضرورت نہیں، ہمارے پاس سارے کارڈ موجود ہیں۔‘انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی جب چاہیں امریکا کو کال کر سکتے ہیں۔ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے مزید کہا: ’میں نے اپنے نمائندوں کا ایرانیوں سے ملاقات کے لیے اسلام آباد کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ سفر میں بہت زیادہ وقت ضائع ہو رہا تھا اور کام بھی بہت ہے۔انہوں نے مزید  کہا کہ ’اس کے علاوہ، ان کی قیادت کے اندر شدید اختلافات اور انتشار ہے۔ انہیں خود بھی نہیں معلوم کہ ان میں سے اصل میں انچارج کون ہے۔‘صدر ٹرمپ نے مزید کہا: ’ہماری پوزیشن بہت مضبوط ہے اور ان کے پاس کچھ بھی نہیں۔ اگر وہ بات کرنا چاہتے ہیں تو بس ہمیں کال کریں۔‘

    Very fruitful visit to Pakistan, whose good offices and brotherly efforts to bring back peace to our region we very much value.

    Shared Iran’s position concerning workable framework to permanently end the war on Iran. Have yet to see if the U.S. is truly serious about diplomacy.

    — Seyed Abbas Araghchi (@araghchi) April 25, 2026


    دوسری طرف ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کو انتہائی نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے خطے میں قیامِ امن کے لیے پاکستانی قیادت کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد کے دورے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

    عباس عراقچی نے اپنے دورے کو ’انتہائی نتیجہ خیز‘ قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ’ہم خطے میں امن کے لیے پاکستان کے تعاون اور برادرانہ کوششوں کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران نے جنگ کے مستقل خاتمے کے لیے اپنا قابلِ عمل فریم ورک شیئر کر دیا ہے، تاہم اب یہ دیکھنا ہے کہ امریکا سفارت کاری میں کتنا سنجیدہ ہے۔

     

     

    Related Posts

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    قزاقوں کے رحم و کرم پر 11 پاکستانی زندگیاں: حکومت کی ’ خاموشی‘ پر ماہرہ خان اور طلحہ انجم پھٹ پڑے!

    ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

    مقبول خبریں

    قزاقوں کے رحم و کرم پر 11 پاکستانی زندگیاں: حکومت کی ’ خاموشی‘ پر ماہرہ خان اور طلحہ انجم پھٹ پڑے!

    ”پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اشارہ“،تیل کا ہفتہ وار بل 80 کروڑ ڈالر ہوگیا، وزیراعظم

    ووٹ میں کوئی بھی تبدیلی عوامی خواہشات پر شب خون ، سپریم کورٹ نے خوشحال خان کاکڑ کو فاتح قراردیدیا

    ”اپنا گھر اسکیم “ قرضہ کتنے عرصے میں ملے گا؟ قسط کتنی دینا ہوگی؟ جانئیے

    رئیل اسٹیٹ سیکٹر کنگ ریاض ملک اور بیٹے کے ریڈوارنٹ جاری

    بلاگ

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.