Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جنگ بندی کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

      کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سڈنی میں گرفتار، وجہ کیا بنی؟ پی ایس ایل کا کیا ہوگا؟

       صنعتی انقلاب کی دستک: مریم نواز کی چینی وفد سے ملاقات ،بڑا بریک تھرو، سولر پینل اب پنجاب میں بنیں گے

      چاند کے عقب میں 40 منٹ کی دہشت ناک خاموشی،پُراسرار مناظر جو کسی انسان نے پہلے کبھی نہ دیکھے؛ آرٹیمس II کی فاتحانہ واپسی

      انڈرواٹرفوٹوگرافی : ٹیکنو کا CAMON 50 Pro پاکستان میں لانچ، 60X زوم اور الٹرا نائٹ کیمرے نے دھوم مچا دی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صرف 35 سیکنڈز اور بھارت آؤٹ! عبداللہ شکیل چانڈیو نے بھارتی باکسر کو چت کر کے میدان مار لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی:دبئی میں کھیلے گئے انٹرنیشنل باکسنگ ایونٹ "فائٹ سٹی” میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے باکسر عبداللہ شکیل چانڈیو نے اپنی برق رفتار کارکردگی سے سب کو حیران کر دیا۔
    عبداللہ نے بھارتی حریف نیرج سینی کے خلاف پہلے ہی راؤنڈ کے محض 35 سیکنڈز میں تکنیکی بنیاد پر فتح حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by BATL Boxing Promotions (@batlpromotions)


    بیٹل باکسنگ پروموشنز کے زیرِ اہتمام منعقدہ اس ایونٹ میں دنیا بھر سے نامور باکسرز نے شرکت کی۔ "نائٹ آف چیمپئنز” اور "فائٹ سٹی” جیسے دو بڑے ایونٹس کے دوران ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن (WBA) اور یونیورسل باکسنگ آرگنائزیشن (UBO) کے متعدد ٹائٹل مقابلے ہوئے، جن کی نگرانی مڈل ایسٹ پروفیشنل باکسنگ کمیشن کے ہوزے موہن نے کی۔
    ایونٹ میں بین الاقوامی معیار کے مطابق 6 بڑے ٹائٹلز کا فیصلہ ہوا، لیکن شائقین کی توجہ کا مرکز پاک-بھارت ٹاکرا رہا۔ عبداللہ شکیل چانڈیو نے مقابلے کے آغاز میں ہی بھارتی باکسر پر تابڑ توڑ حملے کیے اور انہیں سنبھلنے کا موقع دیے بغیر ریکارڈ وقت میں ناک آؤٹ کر کے شاندار کامیابی سمیٹی۔

    Related Posts

    لبنان کا معاملہ سیزفائر میں شامل نہیں ، جلد حل کرلیں گے، جے ڈی وینس امریکی نائب صدر

    بادل آج کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

    عمران خان کی بہنوں کیخلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ درج

    مقبول خبریں

    شہریوں پر ایک اور بم گرا دیا گیا، ملک بھر میں بجلی مہنگی

    ایران امریکا مذاکرات، اسلام آباد قلعے میں تبدیل، جا بجا سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز،دوروزہ تعطیل ،متعدد سڑکیں شہریوں کیلئے بند

    امن مذاکرات، پاکستان تحریک انصاف نے لیاقت باغ جلسہ ملتوی کردیا

    شہباز شریف کی ایرانی صدر سے 45 منٹ طویل ٹیلیفونک گفتگو: چین، سعودی عرب اور ترکیہ سمیت دوست ممالک کی قیادت کا شکریہ

    پاکستان تحریک انصاف کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

    چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل دونوں گریڈ 22، مگر کنٹرول سیکرٹری داخلہ کے پاس کیوں ؟آئی جی کا تبادلہ یقینی، نئے نام سامنے آگئے، صحافی آصف چوہدری اندر کی خبر لے آئے

    چاولوں میں چھپا قتل کا راز، سالانہ ختم کی مٹھاس نے جرم کو بے نقاب کیا، عمر ورک کی سلیکشن کام کر گئی

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.