Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انڈرواٹرفوٹوگرافی : ٹیکنو کا CAMON 50 Pro پاکستان میں لانچ، 60X زوم اور الٹرا نائٹ کیمرے نے دھوم مچا دی!

      بلوچستان کی تقدیر بدلنے والا ایک اور بڑا قدم: جیونی میں بین الاقوامی معیار کے ایئرپورٹ تعمیر کیا جائے گا

      ”بجلی کی ضرورت نہ لائٹس کا خرچہ“: آسٹریلیا میں اندھیرے میں چمکنے والی سڑکیں تیار؛ دن کو دھوپ جذب کرنے والی لائنیں رات کو راستہ دکھائیں گی

      دبئی انٹرنیٹ سٹی میں ’آسمانی آفت‘: اوریکل کی عمارت پر میزائل کا ملبہ آگرا؛ ٹیکنالوجی ہب میں خوف و ہراس،

      دنیا کا وہ شہر جہاں قیمتوں نے ہوش اڑا دیے؛ ایک گیلن پٹرول کی قیمت سن کر آپ کو اپنی مہنگائی ’سستی‘ لگنے لگے گی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مریم نواز کی ‘سپر سپیڈ’، کینسر ہسپتال کی تکمیل کے لیے جنگی بنیادوں پر کام جاری، سختی سے میرٹ پر تعیناتیوں کاحکم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کا خواب شرمندہ تعبیر؛ وزیراعلیٰ کی ہر اینٹ اور ہر مشین پر کڑی نگرانی، میرٹ پر تقرریوں کا حکم دیدیا۔
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کینسر کے مریضوں کے لیے شفا کا سورج طلوع کرنے کے عزم کے ساتھ "نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ” (NSICTR) کی تعمیر کو اپنی اولین ترجیح بنا لیا ہے۔
    ہسپتال کی جلد از جلد تکمیل کے لیے تعمیراتی کام اب تین شفٹوں میں جاری ہے تاکہ اس بڑے منصوبے کو مقررہ وقت سے پہلے مکمل کیا جا سکے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/04/mns.mp4

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا ڈیجیٹل ٹور کیا اور تعمیراتی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے مرکزی داخلی ہال، ریڈیالوجی، میموگرافی سوئٹ، سی ٹی سکین روم، ریڈیالوجی تھراپی، ٹریٹمنٹ پلاننگ روم، سیمولیٹر اور مریضوں کے لیے سٹیٹ آف دی آرٹ سیٹنگ ایریا کا باریکی سے معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اے ایچ یو (AHU) روم اور دیگر تکنیکی حصوں کے معیار کو بھی پرکھا۔
    صرف عمارت کی تعمیر ہی نہیں، بلکہ ہسپتال کو بہترین طبی عملے سے لیس کرنا بھی وزیراعلیٰ کا ہدف ہے۔ اس حوالے سے اہم پیشرفت جاری ہے۔انسٹیٹیوٹ کے لیے 219 آسامیوں کا اشتہار پہلے ہی دیا جا چکا ہے، جن میں سے 32 امیدواروں کا انتخاب بھی عمل میں آ گیا ہے۔
    ہسپتال میں مزید 415 آسامیوں کی منظوری دی گئی ہے، جن کے لیے اشتہار اگلے ہفتے جاری کر دیا جائے گا۔
    وزیراعلیٰ نے سختی سے ہدایت کی ہے کہ ہسپتال کے ڈین، ڈائریکٹر اور دیگر اہم عہدوں پر صرف بہترین اور مستند پروفیشنلز کو میرٹ پر تعینات کیا جائے۔
    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ماننا ہے کہ کینسر جیسے موذی مرض کا علاج اب عام آدمی کی پہنچ میں ہونا چاہیے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ یہ انسٹیٹیوٹ نہ صرف جدید ترین طبی سہولیات فراہم کرے گا بلکہ مریضوں کو ایک باعزت اور آرام دہ ماحول میں علاج کی سہولت بھی ملے گی۔

     

    Related Posts

    جنگ کے طبل نے سونے کی چمک چھین لی: عالمی مارکیٹ میں بڑی مندی، کیا سونا مزید سستا ہوگا؟

    ملک گیر بارشوں اور برفباری کا الرٹ: بالائی علاقوں میں سردی کی نئی لہر ۔اسلام آباد، پنجاب اور سندھ میں ژالہ باری کا امکان؛

    لبیک اللہم لبیک:حج 2026 کا شیڈول جاری: پہلی پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی؛ پاکستانی عازمین کے لیے ‘بلٹ ٹرین’ کی سہولت

    مقبول خبریں

    جنگ کے طبل نے سونے کی چمک چھین لی: عالمی مارکیٹ میں بڑی مندی، کیا سونا مزید سستا ہوگا؟

    ملک گیر بارشوں اور برفباری کا الرٹ: بالائی علاقوں میں سردی کی نئی لہر ۔اسلام آباد، پنجاب اور سندھ میں ژالہ باری کا امکان؛

    ٹرمپ کی “کہہ مکرنیوں“ کے بعدعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے

    لبیک اللہم لبیک:حج 2026 کا شیڈول جاری: پہلی پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی؛ پاکستانی عازمین کے لیے ‘بلٹ ٹرین’ کی سہولت

    چلڈرن ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے ڈاکٹر کی 4دن پرانی لاش برآمد؛ شہر بھر میں سنسنی! ہسپتال انتظامیہ کی کارکردگی پر بڑے سوالات

    بلاگ

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.