Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی انٹرنیٹ سٹی میں ’آسمانی آفت‘: اوریکل کی عمارت پر میزائل کا ملبہ آگرا؛ ٹیکنالوجی ہب میں خوف و ہراس،

      دنیا کا وہ شہر جہاں قیمتوں نے ہوش اڑا دیے؛ ایک گیلن پٹرول کی قیمت سن کر آپ کو اپنی مہنگائی ’سستی‘ لگنے لگے گی!

      یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز ہوشیار! ایف بی آر کا ڈیجیٹل کمائی پر وار، ویوز اور سبسکرائبرز پر ٹیکس کافارمولا تیار!

      ایورسٹ پر ‘بیکنگ سوڈا’ کا خونی کھیل! سیاحوں کو زہر دے کر بیمار کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب؛

      50 سال بعد انسان دوبارہ چاند کی جانب روانہ! ناسا کا ‘آرٹیمس ٹو’ مشن 4 خلا بازوں کے ساتھ کامیابی سے لانچ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     امریکی اسپیشل فورسزایران میں داخل، ایف-15 پائلٹ کے سر کی قیمت مقرر؛ اسرائیل اور خلیج پر میزائلوں کی برسات، چنوک ہیلی کاپٹر راکھ کا ڈھیر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران/واشنگٹن : مشرقِ وسطیٰ میں لگی آگ اب ایک ایسے جوالا مکھی میں بدل چکی ہے جس نے عالمی طاقتوں کو براہِ راست ٹکراؤ کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ جنگ کے 36 ویں دن ایران کی سرزمین پر امریکی کمانڈوز اور ایرانی ملیشیا کے درمیان ”چوہے بلی“ کا کھیل شروع ہو چکا ہے، جبکہ اسرائیل اور خلیجی ممالک میں ہولناک تباہی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
    ایران میں خونریز ریسکیو آپریشن: امریکی کمانڈوز کی انٹری
    برطانوی اخبار ’ٹیلی گراف‘ کے مطابق، ایران کی فضائی حدود میں امریکی لڑاکا طیارہ گرائے جانے کے بعد، لاپتہ پائلٹ کو بچانے کے لیے امریکی اسپیشل فورسز ایران کے اندر داخل ہو گئی ہیں۔
    پہلا معرکہ: جمعہ کے روز ایک پائلٹ کو بحفاظت نکال لیا گیا، تاہم دوسرے پائلٹ کی تلاش جاری ہے۔
    ایرانی میڈیا نے پائلٹ کی گرفتاری میں مدد دینے پر 60 ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد خوزستان کے بختیاری قبائل مسلح ہو کر پہاڑوں میں امریکی پائلٹ کا شکار کرنے نکل پڑے ہیں۔
    فضا میں تباہی: اے-10، ایف-15 اور بلیک ہاک نشانے پر
    ایرانی دفاعی نظام نے امریکی فضائیہ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
    آبنائے ہرمز کے قریب ایک A-10 وارتھوگ طیارہ تباہ ہوا جس کے پائلٹ کو بچا لیا گیا۔
    ریسکیو آپریشن کے دوران ایرانی حملے میں دو امریکی ہیلی کاپٹروں اور ایک ری فیولنگ طیارے کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ مہر نیوز کے مطابق ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کو مار گرایا گیا ہے۔
    کویت میں امریکی اڈے پر ڈرون حملہ
    ایران کے ’پریس ٹی وی‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ کویت کے کیمپ بوہرنگ میں تعینات امریکی فوج کے مشہور CH-47 چنوک ہیلی کاپٹر کو ایرانی خودکش ڈرون نے نشانہ بنایا، جس سے ہیلی کاپٹر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ یہ حملہ امریکی سپلائی لائن کے لیے بڑا دھچکا تصور کیا جا رہا ہے۔
    اسرائیل اور بحرین: جنگ اب صرف فوجی اڈوں تک محدود نہیں رہی:
    ایرانی میزائلوں نے تل ابیب سمیت رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا، جہاں کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات ہیں۔
    منامہ کے رہائشی علاقے میں ایک بڑا میزائل گرا جسے انٹرسیپٹر روکنے میں ناکام رہا۔
    جنوبی لبنان میں حزب اللہ نے اسرائیلی ہیلی پیڈ پر راکٹوں کا پانچواں بڑا حملہ کیا، جس سے اسرائیلی فورسز کو اپنے زخمی نکالنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

    Related Posts

    ”پٹرول کے نخرے اب ہم نہیں اٹھائیں گے“: شیخ رشید نے نکالی پرانی سائیکل؛ ’تیل کی مہنگائی‘ کو پیڈل مار کر پیچھے چھوڑ دیا!

    دبئی انٹرنیٹ سٹی میں ’آسمانی آفت‘: اوریکل کی عمارت پر میزائل کا ملبہ آگرا؛ ٹیکنالوجی ہب میں خوف و ہراس،

    ”ملتان نشتر ہسپتال کےڈائلائسز یونٹ میں ’مجرمانہ غفلت‘ سے درجنوں مریض ایڈز کا شکار ہوئے،“ ہولناک سچ سامنے آگیا

    مقبول خبریں

    ”پٹرول کے نخرے اب ہم نہیں اٹھائیں گے“: شیخ رشید نے نکالی پرانی سائیکل؛ ’تیل کی مہنگائی‘ کو پیڈل مار کر پیچھے چھوڑ دیا!

    دبئی انٹرنیٹ سٹی میں ’آسمانی آفت‘: اوریکل کی عمارت پر میزائل کا ملبہ آگرا؛ ٹیکنالوجی ہب میں خوف و ہراس،

    ”ملتان نشتر ہسپتال کےڈائلائسز یونٹ میں ’مجرمانہ غفلت‘ سے درجنوں مریض ایڈز کا شکار ہوئے،“ ہولناک سچ سامنے آگیا

     امریکی اسپیشل فورسزایران میں داخل، ایف-15 پائلٹ کے سر کی قیمت مقرر؛ اسرائیل اور خلیج پر میزائلوں کی برسات، چنوک ہیلی کاپٹر راکھ کا ڈھیر

    ”ہمارے جہاز کا  اندھا کپتان نتائج سے بے پروا  ہو کر دنیا تباہ کر رہاہے“ ،“: جان اسٹیورٹ  صدر ٹرمپ کے اقدامات  سے شدید خوفزدہ

    بلاگ

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.