Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور “جعلی برآمدگی” اسکینڈل بے نقاب، ایس ایچ او کا انکشاف ،ڈی آئی جی آپریشنز کا نوٹس، منشیات کہاں سے آئی ؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر:اسد مرزا
    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے
    صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس کے اندر مبینہ طور پر جعلی برآمدگیوں اور ناجائز مقدمہ کے اندراج کا ایک سنگین معاملہ سامنے آ گیا ہے، جس نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارکردگی پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک ویڈیو میں لاہور پولیس کے ایک ایس ایچ او نے ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے سامنے انکشاف کیا کہ اعلیٰ افسران کی جانب سے غیر قانونی احکامات دیے جاتے ہیں، جن کے تحت ملزمان پر اصل برآمدگی سے زیادہ منشیات اور شراب ڈال کر مقدمات درج کیے جاتے ہیں۔ ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ انہیں ہدایت دی گئی ہے کہ کسی بھی ملزم کے خلاف 20 لیٹر سے کم شراب کا مقدمہ درج نہ کیا جائے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/04/dig.mp4

    اس انکشاف کے بعد یہ سوال شدت اختیار کر گیا ہے کہ اگر کسی ملزم سے کم مقدار برآمد ہو تو باقی شراب کہاں سے لائی جاتی ہے؟ کیا پولیس کے پاس پہلے سے موجود ہوتی ہے یا جعلی طور پر شامل کی جاتی ہے؟ واضع رہے کہ یہی طرزِ عمل منشیات کی برآمدگی کے معاملات میں بھی اپنایا جا رہا ہے، جس سے پورا نظام مشکوک ہو جاتا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے اس صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایچ او کی سرزنش کی اور کہا کہ آپ نے غلط حکم کی تعمیل کیوں کی آپ کو چاہئے تھا ایس ایچ او شپ چھوڑ دیتے تاہم، مبینہ طور پر ایسے غیر قانونی احکامات دینے والے افسران کے خلاف کارروائی کا حکم نہیں دیا گیا
    اگر لاہور جیسے بڑے شہر میں یہ صورتحال ہے تو دیگر اضلاع میں حالات کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔ تاہم ڈی آئی جی آپریشنز کی جانب سے اس معاملے کو سنجیدگی سے لینا اور ممکنہ طور پر سسٹم کی خرابیوں کو بے نقاب کرنا ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےسعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم

    گڈز ٹرانسپورٹرز کی 9 روزہ ہڑتال 40 دن کے لیے موخر

    مون سون کا چھٹا سپیل: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

    مقبول خبریں

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےسعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم

    یونان : جنگلات میں آگ لگانے کے الزام میں اسرائیلی سیاح گرفتار، یورپ آتشزدگی میں بھی اسرائیل ملوث ہے!

    گڈز ٹرانسپورٹرز کی 9 روزہ ہڑتال 40 دن کے لیے موخر

    مون سون کا چھٹا سپیل: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

    محمد نواز شریف کی زیرصدارت اہم مشاورتی اجلاس، آزاد کشمیر میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر تفصیلی غوروخوض

    بلاگ

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.