Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیکیورٹی گارڈ کے خون لینے پر محکمہ انتقال خون کا ڈائریکٹربرطرف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : گنگارام ہسپتال میں گارڈ کے خون لینے پر صوبائی حکومت نے بلڈ ٹرانسفیوژن کے ڈائریکٹر کو عہدے سے برطرف کردیا۔
    تفصیلات کے مطابق گنگارام ہسپتال لاہورمیں گارڈ کی جانب سے مریض کے خون کے نمونے لینے کے واقعے پر ہسپتال کے ادارہ برائے بلڈ ٹرانسفیوژن کے ڈائریکٹر فرحان رشید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ٹرانسفیوژن کے عملے کی مبینہ غفلت ثابت ہونے پر ان کے خلاف یہ کارروائی کی گئی، پروفیسر ڈاکٹر شبنم بشیر کو ادارہ برائے بلڈ ٹرانسفییوژن کی نئی ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا، محکمہ صحت پنجاب نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

    وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ آپ ترقی کس کو کہتی ہیں ؟ اگر یہ لاہور شہر کا حال ہے تو باقی صوبہ پنجاب کی صورت حال کیا ہو گی ؟؟@MaryamNSharif سرکاری ہسپتالوں میں علاج سیکیورٹی گارڈز کے حوالے، لیڈی ولنگٹن کے بعد گنگا رام ہسپتال میں گارڈ ڈاکٹر بن گیا pic.twitter.com/GIuSOXULjI

    — Qaisar Sharif (@Qaisarsharif555) March 31, 2026


    بتایا جارہا ہے کہ لاہور کے گنگا رام ہسپتال میں انتظامی غفلت کا ایک سنگین واقعہ سامنے آیا ہے جہاں سکیورٹی گارڈ گائنی ایمرجنسی کے بلڈ بینک میں مریضوں سے خون نکالتا رہا، اس واقعے کی فوٹیج بھی منظرعام پر آئی، جس میں دیکھا گیا کہ بلڈ بینک میں طبی عملہ موجود نہیں تھا اور سکیورٹی گارڈ ہی مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کر رہا تھا، مریضوں کو بلڈ بیگ لگانے کا کام بھی گارڈ کے سپرد کیے جانے کا انکشاف ہوا، خون نکالنے کے بعد بینڈیج تک دستیاب نہیں تھی جس کے باعث لواحقین خود مریضوں کی وین دبا کر خون روکتے دکھائی دیئے۔
    علاوہ ازیں واقعے پر بننے والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی رپورٹ میں بھی ہوشربا انکشاف سامنے آئے کہ گنگارام ہسپتال کے بلڈ بینک میں شام اور رات کےاوقات میں بلڈ ٹرانسفیوژن آفیسر تعینات نہیں، ان اوقات میں بلڈ بینک میں کسی نرس کی بھی تعیناتی نہیں، رات کے اوقات میں تعینات عملہ ڈیوٹی مکمل نہیں کرتا، عملے کی عدم دستیابی کے باعث واقعے میں ملوث سکیورٹی گارڈ بلڈ بینک پر تعینات تھا۔

    Related Posts

    گورنمنٹ کنٹریکٹر حاجی ریاض احمد رندو دیگر ٹھیکیداروں کامحکمہ لوکل گورنمنٹ کچھی کی ٹینڈرنگ پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار

    کراچی سے اغوا ہونیوالا دو سالہ بچہ اذان ٹھٹھہ سے بازیاب

    جائیداد کے تنازع پر بھائیوں کے مبینہ تشدد کے خلاف متاثرہ خاندان کی  پریس کانفرنس

    مقبول خبریں

    دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جام شہادت نوش کر گئے

    امریکاکے ساتھ جنگ یا سفارت کاری؟ ایران کا اہم پالیسی بیان سامنے آ گیا

    کیا آپ بھی تھکاوٹ یا جلد کی خارش کو عام سمجھ رہے ہیں؟ خبردار ! یہ جگر کی تباہی کی علامات ہیں

    اسلام آباد ، لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں ، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

    "عباس عراقچی ہر مذاکرات سے پہلے فیملی کو آخری بار خدا حافظ کیوں کہتے ہیں؟”: ایرانی وزیرخارجہ کی امریکیوں کو ہلا دینے والی باتیں

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.