Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وٹس ایب کاصارفین کے لئے رازداری کاعالمی معیار، نیا ‘جادوئی’ فیچر متعارف کرادیا

      ”چیٹ جی پی ٹی بھی فارغ”: چین میں مصنوعی ذہانت کا ’اوپن کلا‘ انقلاب، کیا انسانوں کی چھٹی ہونے والی ہے؟

      گوادر پورٹ عالمی تجارت کا نیا ‘محفوظ قلعہ’ بن گیا؛ ایم وی ایچ ایم او لیڈر کی آمد سے نئے باب کا آغاز!”

       5G فعال کرنے کا آسان طریقہ،  اسمارٹ فون کی چھپی ہوئی طاقت کو صرف ایک منٹ میں جگائیں!

      ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بند۔ انڈونیشیا پابندی لگانے والا پہلا ایشیا ملک بن گیا”

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سعودی ولی عہد سے شاہ اردن اور امیر قطر کی ملاقات، خطے میں فوجی کشیدگی کے اثرات کا جائزہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض :سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے پیر کو جدہ میں اردن کے فرما نروا شاہ عبداللہ دوم اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے الگ الگ ملاقات کی ہے۔

    ایس پی اے کے مطابق ان ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے پہلووں اور خطے میں فوجی کشیدگی کے اثرات کا جائزہ لیا گیا۔سعودی ولی عہد اور شاہ اردن نے علاقائی صورتحال، خصوصا مشرق وسطی میں فوجی کشیدگی، خطے اور بین الاقوامی سلامتی و استحکام پر اس کے اثرات اور اس حوالے کی جانے والی کوششوں پر بات کی۔

    دونوں رہنماوں کہا کہ’ جی سی سی ملکوں اور اردن پر ایران کے مسلسل صریح حملے، اہم اور سول تنصیبات کو نشانہ بنانا ایک ’خطرناک اضافہ‘ ہے‘ جس سے خطے کی سلامتی اور استحکام کو خطرہ ہے۔
    ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امیر قطر نے ملاقات میں حالیہ علاقائی صورتحال، خطے میں فوجی کشیدگی کے اثرات پر بات کی۔

    Related Posts

    بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 32 دہشت گرد ہلاک

    مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو جاتے جاتے ایران کو برباد، بنجر کرکے جائینگے ، ڈونلڈٹرمپ کی ہولناک دھمکی

    تاریخی فرار: بن گوریان ایئرپورٹ بند، اسرائیل میں بھگدڑ! ہزاروں اسرائیلی طابا بارڈر پہنچ گئے

    مقبول خبریں

    مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو جاتے جاتے ایران کو برباد، بنجر کرکے جائینگے ، ڈونلڈٹرمپ کی ہولناک دھمکی

    صدر زرداری کا چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ، اسحاق ڈار چینی ہم منصب کی دعوت پرکل بیجنگ جائینگے

    تاریخی فرار: بن گوریان ایئرپورٹ بند، اسرائیل میں بھگدڑ! ہزاروں اسرائیلی طابا بارڈر پہنچ گئے

    بارشوں،آندھی کا نیا سلسلہ کب سے شروع،الرٹ جاری

    سوشل میڈیا پر ‘نو بال’ نسیم شاہ کو مہنگی پڑ گئی: پی سی بی کا 2 کروڑ روپے جرمانہ، دوبارہ معذرت

    بلاگ

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    ’’بڑی جنگ میں پاکستان کی ثالثی’’ میاں حبیب کا کالم

    کشمیر پولیس بحران، آئی جی لیاقت ملک نے بازی پلٹ دی،کشمیر پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    ”حوصلہ مند ایرانی قوم“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.