Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بند۔ انڈونیشیا پابندی لگانے والا پہلا ایشیا ملک بن گیا”

      نیٹ فلکس نے پھر فیس بڑھا دی

      بائننس پر بڑا الزام: ایران سے منسلک اداروں کو 1.7 ارب ڈالر منتقل—عالمی سطح پر ہلچل، نیویارک ٹائمز

      اسرائیل ایران جنگ، پاکستان کے فضائی شعبے کو 20 ارب کا نقصان

      دنیا کی طاقتور ترین فوج ہوٹلوں سے کام کرنے پر مجبور! ایران نے امریکی فوجی اڈوں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب بھر میں دہ ش ت گردی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پنجاب میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ایک ماہ کے دوران خفیہ اطلاعات پر مبنی 366 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے، جن کے نتیجے میں ایک بڑا دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا۔

    ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران 36 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، جن میں بعض کا تعلق کالعدم تنظیم فتنہ الخوارج سے بتایا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کی کارروائیاں لاہور، قصور، جہلم، چکوال، اوکاڑا، خانیوال، راولپنڈی، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، راجن پور، سیالکوٹ، جھنگ، اٹک اور ساہیوال سمیت متعدد اضلاع میں کی گئیں، جہاں دہشت گرد مبینہ طور پر مختلف مقامات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ خاص طور پر فیصل آباد اور جہلم سے دو انتہائی خطرناک دہشت گرد بارودی مواد سمیت گرفتار کیے گئے، جن کے بارے میں بتایا گیا کہ ان کا تعلق علاقہ غیر سے ہے۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان سے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا، جس میں 5 آئی ای ڈی بم، 34 ڈیٹونیٹر، 61 فٹ حفاظتی فیوز وائر، پمفلٹس اور نقدی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے لیے مختلف مقامات پر کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، تاہم بروقت کارروائی نے ان کے عزائم ناکام بنا دیے۔
    گرفتار دہشت گردوں کی شناخت نثار احمد، باچا خان، انس، خضر، غضنفر، سبز علی، سردار خان، زمان، فیض، نظیر، رب نواز، محفوظ، مسلم، جمیل سمیت دیگر ناموں سے ہوئی ہے۔

    Related Posts

    توانائی بچاؤ مہم، میٹرو بس کے اوقات کار محدود کردئیے گئے

    6 اپریل کی ڈیڈ لائن اور ‘پیس روڈ میپ’: اسلام آباد میں چار بڑے اسلامی ملکوں کا ہنگامی اکٹھ، مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹیں گے یا تصادم ہوگا؟

    معروف فلمی نغمہ نگار الطاف باجوہ کا انتقال

    مقبول خبریں

    توانائی بچاؤ مہم، میٹرو بس کے اوقات کار محدود کردئیے گئے

    ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بند۔ انڈونیشیا پابندی لگانے والا پہلا ایشیا ملک بن گیا”

    6 اپریل کی ڈیڈ لائن اور ‘پیس روڈ میپ’: اسلام آباد میں چار بڑے اسلامی ملکوں کا ہنگامی اکٹھ، مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹیں گے یا تصادم ہوگا؟

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    وال اسٹریٹ میں ‘بلیک فرائیڈے’: مسلسل پانچویں ہفتے مندی کا راج، کیا عالمی معیشت ڈوبنے والی ہے؟

    بلاگ

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    ’’بڑی جنگ میں پاکستان کی ثالثی’’ میاں حبیب کا کالم

    کشمیر پولیس بحران، آئی جی لیاقت ملک نے بازی پلٹ دی،کشمیر پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    ”حوصلہ مند ایرانی قوم“ میاں حبیب کا کالم

    ”ڈی سی شپ بچانے کا واحد طریقہ ظلم و بربریت ہے؟“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.