Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسرائیل کے تہران ،قم پر فضائی حملے،وار ہیڈ اور انجن فیکٹریاں تباہ کرنیکا دعویٰ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تل ابیب :اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے جمعے کی صبح تہران میں ’انفراسٹرکچر‘ اہداف پر حملے کیے ہیں۔ جبکہ قم شہر پر حملے میں 6 ایرانی شہری مارے گئے
    ایک مختصر فوجی بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی افواج نے تہران کے وسط میں ایرانی حکومت کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بناتے ہوئے وسیع پیمانے پر حملوں کا سلسلہ مکمل کر لیا۔ جبکہ امریکی اور اسرائیلی فورسز نے ایرانی شہر قم میں تین رہائشی مکانات کو نشانہ بنا کر فضائی حملے کیے جس میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ فارس نیوز ایجنسی نے قم کے نائب گورنر کے حوالے سے بتایا ہے کہ ابھی تک زخمیوں کی تعداد معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

    #عاجل ❌جيش الدفاع يعمق ضرباته ضد صناعات إنتاج الوسائل القتالية التابعة للنظام الإيراني ويستهدف أكثر من 1000 هدف من منشآت الإنتاج حتى الآن

    ⭕️منذ بداية عملية زئير الأسد يقود سلاح الجو وهيئة الاستخبارات العسكرية وهيئة العمليات جهداً متواصلاً لضرب منظومة إنتاج وسائل القتالية… pic.twitter.com/Jeo1dVEbqB

    — افيخاي ادرعي (@AvichayAdraee) March 26, 2026


    ایک ایکس پوسٹ پر، اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ایڈرائی (Avichai Adraee) نے کہا کہ اسرائیلی فضائیہ نے ایران میں کئی میزائل اور دیگر ہتھیار بنانے والی تنصیبات کو تباہ کر دیا، جن میں وار ہیڈ فیکٹریاں اور انجن فیکٹریاں شامل ہیں۔ "ایئر فورس کے 60 سے زیادہ لڑاکا طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متعدد فضائی حملے کیے، تہران اور وسطی ایران کے مختلف حصوں میں ہتھیاروں کی تیاری کے مراکز پر 150 سے زیادہ ہتھیار گرائے،” ادرائی نے ایکس پوسٹ پر کہا۔

    Related Posts

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    امریکا سے ڈی پورٹ کئے گئے غیر قانونی تارکین وطن کانگو منتقل؛ واشنگٹن تمام اخراجات بھرے گا

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    مقبول خبریں

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ

    TRUMP IN SITUATION ROOMامریکی صدرکی فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک گفتگو؛ امریکی میڈیا

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.