Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 9300 پوائنٹس کا اضافہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں بڑی تیزی دیکھنے میں آئی۔ کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 9 ہزار 300 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 56 ہزار 200 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔
    تاہم انڈیکس کے ایک لاکھ 55 ہزار 783 پوائنٹس کی حد پر پہنچنے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ روک دی گئی اور کاروبار کو ایک گھنٹے کے لیے معطل کر دیا گیا۔
    بعد ازاں ٹریڈنگ بحال ہونے پر مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ 55 ہزار اور ایک لاکھ 56 ہزار کی نفسیاتی حدیں عبور کر لیں، کے ایس ای 100 انڈیکس 10 ہزار 900 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 57 ہزار 400 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی تھی اور انڈیکس 11 ہزار 15 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 46 ہزار 480 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب عالمی مالیاتی منڈیاں بھی تاحال دباؤ کا شکار ہیں، امریکا کی ڈوجونز مارکیٹ میں تقریباً 1000 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ جاپان اور جنوبی کوریا کی سٹاک مارکیٹس تقریباً 7 فیصد تک نیچے گر گئیں۔

    Related Posts

    119 ڈالر فی بیرل سے واپسی ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا ‘کرِیش’: ٹرمپ اور پوتن کے رابطے نے بازی پلٹ دی!

    محکمہ وائلڈ لائف کا بڑا کریک ڈاؤن: غیر قانونی شکاریوں کو لاکھوں روپے جرمانہ، درجنوں پرندے آزاد

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کےدوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

    مقبول خبریں

    ایرانی طاقت وقیادت ختم ہوچکی ، ڈونلڈ ٹرمپ آپریشن ”ایپک فیوری“ جلد ختم کرنیکا اعلان، فیصلہ ہم کریں گے،پاسداران انقلاب

    119 ڈالر فی بیرل سے واپسی ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا ‘کرِیش’: ٹرمپ اور پوتن کے رابطے نے بازی پلٹ دی!

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کےدوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

    جنگ: پنجاب، بلوچستان ،خیبر پختونخوا میں تعلیمی ادارے بند، مریم نواز کے حکم پر وزراء کا فیول بند، افسران کے الاؤنس میں کٹوتی؛ ورک فرام ہوم شروع

    ”ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 “ فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    بلاگ

    ’’ساٹھ سال کے نسلی دوست مل بیٹھیں تو پھر عمر صرف ایک نمبر رہ جاتی ہے’’

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.