Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بلیک میلرز ہوشیار! مریم نواز کا ’پنجاب سائبر کرائم یونٹ‘ بنانے کا اعلان؛ بچیوں کو شکایت کے لیے تھانے نہیں جانا پڑے گا

      جنگ بندی کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

      کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سڈنی میں گرفتار، وجہ کیا بنی؟ پی ایس ایل کا کیا ہوگا؟

       صنعتی انقلاب کی دستک: مریم نواز کی چینی وفد سے ملاقات ،بڑا بریک تھرو، سولر پینل اب پنجاب میں بنیں گے

      چاند کے عقب میں 40 منٹ کی دہشت ناک خاموشی،پُراسرار مناظر جو کسی انسان نے پہلے کبھی نہ دیکھے؛ آرٹیمس II کی فاتحانہ واپسی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خلیج میں عسکری نقل و حرکت: کیا ایران، روس اور چین کا گٹھ جوڑ امریکہ کو بڑے جال میں پھنسا لے گا؟ کشیدگی کے اثرات پاکستان تک پہنچنے کا خدشہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر:اسد مرزا
    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

    عالمی سیاست ایک آرائی نے خطے ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق واشنگٹن انتظامیہ ایک وسیع تر اسٹریٹیجک پیکج پر غور کر رہی ہے جس میں ترکی کو بھی شامل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں خلیجی خطے میں عسکری نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق امریکا کی جانب سے اپنی افواج اور اتحادی نیٹ ورک کو متحرک کیا جا رہا ہے، جبکہ بعض رپورٹس میں یہ خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کشیدگی کے اثرات پاکستان تک بھی پھیل سکتے ہیں، اگرچہ اس حوالے سے کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔ دوسری جانب روس اور چین نے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون میں اضافہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایران کو جدید میزائل سسٹمز، لڑاکا طیارے اور جدید ہتھیار فراہم کیے جا رہے ہیں، جسے بعض ماہرین عالمی طاقتوں کے درمیان طاقت کے توازن کو بدلنے کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روس اور چین کی پالیسی میں ایک حد تک ماضی کے تنازعات جیسے یوکرائن کی جنگ اور ویتنام میں امریکی کردار کے اثرات بھی شامل ہو سکتے ہیں، جہاں بڑی طاقتوں کے درمیان بالواسطہ مقابلہ دیکھا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق سی آئی اے نے اپنی حالیہ رپورٹس میں یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس اور چین ایران کو ایک اسٹریٹیجک مہرے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے امریکا کو ایک بڑے جغرافیائی اور عسکری جال میں پھنسانا چاہتے ہیں۔ ان رپورٹس کے مطابق اس حکمت عملی کا مقصد امریکا کو بیک وقت مختلف محاذوں پر مصروف رکھنا. یہی وجہ ہے کہ امریکی عہدیدار ایران سے بیک ڈور ڈپلومیسی کے خواہ ہیں

    Related Posts

    پاک بحریہ کا بپھرے سمندر میں ریسکیو آپریشن، 18 قیمتی جانیں بچا لیں

    مہنگائی نے عوام کی چولیں ہلا دیں، دیہاڑی دار خالی ہاتھ گھر جانے پر مجبور

    ٹرمپ کی ’خاص ہدایات‘ اور وینس کا الٹی میٹم: امریکی نائب صدر کا طیارہ فضا میں، کیا پاکستان میں تاریخ رقم ہونے والی ہے؟

    مقبول خبریں

    مہنگائی نے عوام کی چولیں ہلا دیں، دیہاڑی دار خالی ہاتھ گھر جانے پر مجبور

    ٹرمپ کی ’خاص ہدایات‘ اور وینس کا الٹی میٹم: امریکی نائب صدر کا طیارہ فضا میں، کیا پاکستان میں تاریخ رقم ہونے والی ہے؟

    بلیک میلرز ہوشیار! مریم نواز کا ’پنجاب سائبر کرائم یونٹ‘ بنانے کا اعلان؛ بچیوں کو شکایت کے لیے تھانے نہیں جانا پڑے گا

    پھٹے ہوئے یا لاکھوں کے؟ سلمان خان کے "وائرل جوتوں” کا معمہ حل، !

    امریکی ٹیکس، اسرائیلی بم اور میا خلیفہ کے آنسو: "میرے ہی پیسوں سے میرا ملک برباد کیا جا رہا ہے!”

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

    چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل دونوں گریڈ 22، مگر کنٹرول سیکرٹری داخلہ کے پاس کیوں ؟آئی جی کا تبادلہ یقینی، نئے نام سامنے آگئے، صحافی آصف چوہدری اندر کی خبر لے آئے

    چاولوں میں چھپا قتل کا راز، سالانہ ختم کی مٹھاس نے جرم کو بے نقاب کیا، عمر ورک کی سلیکشن کام کر گئی

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.