Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وٹس ایب کاصارفین کے لئے رازداری کاعالمی معیار، نیا ‘جادوئی’ فیچر متعارف کرادیا

      ”چیٹ جی پی ٹی بھی فارغ”: چین میں مصنوعی ذہانت کا ’اوپن کلا‘ انقلاب، کیا انسانوں کی چھٹی ہونے والی ہے؟

      گوادر پورٹ عالمی تجارت کا نیا ‘محفوظ قلعہ’ بن گیا؛ ایم وی ایچ ایم او لیڈر کی آمد سے نئے باب کا آغاز!”

       5G فعال کرنے کا آسان طریقہ،  اسمارٹ فون کی چھپی ہوئی طاقت کو صرف ایک منٹ میں جگائیں!

      ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بند۔ انڈونیشیا پابندی لگانے والا پہلا ایشیا ملک بن گیا”

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”عمران خان کی صحت اب کیسی”؟ فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر ایڈووکیٹ نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی۔
    گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے فرینڈ آف کورٹ مقرر کیا تھا، گزشتہ روز بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی سے تین گھنٹے ملاقات کی تھی۔
    فرینڈ آف دی کورٹ سلمان صفدر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگومیں منسوب خبریں بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی ہے۔
    سلمان صفدر کے مطابق انہیں رپورٹ جمع کرانے کے لیے 12 بجے تک کا وقت دیا گیا تھا اور وہ مقررہ وقت پر رپورٹ جمع کروا چکے ہیں، رپورٹ سات صفحات اور 22 پیراگراف پر مشتمل ہے۔
    سلمان صفدر نے کہا کہ وہ قابل ستائش سمجھتے ہیں کہ علیمہ خان صاحبہ نے انڈر اسٹینڈنگ کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ انہوں نے عمران خان کی صحت پر کوئی بیان نہیں دیا۔

     

    Related Posts

    پی ایس ایل 11:لاہور قلندرز نے کراچی سے شکست کا ریکارڈ برقراررکھا،چاروکٹوں سے ہار

    پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا،وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی وزیرخارجہ سے ملاقات

    6 سال بعد فضائی آپریشن بحال،PIA پہلی پرواز 325 مسافروں کو لے کر اسلام آباد سے روانہ

    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 11:لاہور قلندرز نے کراچی سے شکست کا ریکارڈ برقراررکھا،چاروکٹوں سے ہار

    دفتر کی کرسی، سڑک پر دوڑ: جاپان کا انوکھا کھیل 

    بڑا، منجھلا یا گھر کا لاڈلا؟ پیدائش کا ‘نمبر’ ہی آپ کی شخصیت کا اصل راز ہے؟

    وٹس ایب کاصارفین کے لئے رازداری کاعالمی معیار، نیا ‘جادوئی’ فیچر متعارف کرادیا

    ”چیٹ جی پی ٹی بھی فارغ”: چین میں مصنوعی ذہانت کا ’اوپن کلا‘ انقلاب، کیا انسانوں کی چھٹی ہونے والی ہے؟

    بلاگ

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    ’’بڑی جنگ میں پاکستان کی ثالثی’’ میاں حبیب کا کالم

    کشمیر پولیس بحران، آئی جی لیاقت ملک نے بازی پلٹ دی،کشمیر پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    ”حوصلہ مند ایرانی قوم“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.