Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بسنت بہار:قائمقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر بھی دہلی گیٹ پہنچ گئیں، والہانہ استقبال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : لاہور کا تاریخی علاقہ دہلی گیٹ اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بن گیا جب قائمقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر بسنت کی روایتی خوشیوں میں شریک ہونے کے لیے وہاں پہنچیں۔ انہوں نے پیلے رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا تھا، جو شرکاء اور لاہوریوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/02/fffff.mp4

    دہلی گیٹ آمد پر پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے نیٹلی بیکر کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور صوبائی وزیر صہیب بھرتھ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے، جنہوں نے معزز مہمان کو لاہور کی ثقافت اور بسنت کی تاریخ کے بارے میں آگاہ کیا۔
    امریکی قائمقام سفیر کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود تھا جس میں امریکی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری جان مارک، قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرز، صدف سعد، پولیٹیکل آفیسر جان سکیری اور سعد سرفراز شامل تھے۔
    قائمقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محفوظ بسنت کے انعقاد اور اس قدیم تہوار کی بحالی پر پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کی ثقافت اور یہاں کے لوگوں کا جوش و خروش بے مثال ہے۔ میزبانوں کی جانب سے امریکی وفد کی تواضع لاہور کے روایتی اور لذیذ کھانوں سے کی گئی، جسے مہمانوں نے بے حد پسند کیا۔

    Related Posts

    آپریشن “غضب للحق”وزیرستان میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی متعدد پوسٹیں تباہ

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    مقبول خبریں

    ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    پوتن کا ایران کو ’خفیہ تحفہ‘: امریکی بحری بیڑوں کو نشانہ بنانے کے لیے روسی انٹیلی جنس کی مدد کا انکشاف، 

    پٹرول،ڈیزل قیمتوں میں اضافہ، کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان، مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    بلاگ

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.