Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایکس اور ’گروک‘ پر قانون کا شکنجہ سخت: فرانس میں ایلون مسک کے دفاتر پر چھاپہ، برطانیہ میں ڈیپ فیکس پر تحقیقات شروع

      ٹیکنالوجی کی دنیا کا بڑا سودا، ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کمپی XAI کو خرید لیا

      آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے قوانین ہوا میں اڑا دیے؟ اسرائیلی فوج کی مدد پر گوگل کے خلاف سنگین انکشافات

      سوشل میڈیا کا مفت استعمال ختم؟ میٹا کا فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے لیے ’پریمیم سبسکرپشن‘ کا اعلان

      "پنجاب بنا ڈیجیٹل!گوگل ٹیک ویلی’ کا قیام؛مریم نواز نے وزرا کے ہمراہ اے آئی ٹریننگ سیشن کی خود قیادت کی”

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      تہران کے پر ہجوم شاپنگ کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی،دھوئیں کے بادل چھا گئے

      نئے آئی جی پنجاب کے بعد بھی سی سی ڈی کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، سہیل ظفر چٹھہ

      13 سال سے صوبہ پسماندہ کیوں؟ طالبہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سخت سوالات

      میڈیا کی محتاجی ختم، ڈی جی پی آر کی او بی وین کا افتتاح،وزیراعلیٰ مریم نواز نے معائنہ کیا

      خوشاب : عالمی بینک کے صدر اجے بنگا کی اپنے آبائی گاؤں آمد؛ رقت آمیز مناظر

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب دھی رانی پروگرام: مسیحی اور قیدی خاندانوں سمیت 111 بیٹیوں کی شادیاں، اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے دولاکھ کا تحفہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فیصل آباد:: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت اجتماعی شادیوں کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے۔ پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت ایک پروقار اجتماعی شادیوں کی تقریب مقامی مارکی، شیخوپورہ روڈ، فیصل آباد میں منعقد ہوئی۔
    تقریب کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ تھے۔ اس موقع پر کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور، اراکین اسمبلی آزاد علی تبسم، جعفر ہوچہ، فقیر حسین ڈوگر سمیت دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔
    تقریب میں پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 111 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیاں کروائی گئیں۔ ان شادیوں میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی 8 بیٹیوں کی شادیاں بھی شامل تھیں جبکہ جیل میں قید قیدیوں کی بیٹیوں کو بھی اس فلاحی پروگرام کا حصہ بنایا گیا۔
    تمام شادی شدہ جوڑوں کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے 2 لاکھ روپے سلامی بھی دی گئی تاکہ وہ اپنی نئی زندگی کا آغاز بہتر انداز میں کر سکیں۔
    صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فروری کے آخر تک پنجاب بھر میں 5 ہزار بچیوں کی شادی کا ٹارگٹ مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب دھی رانی پروگرام مستحق بچیوں کی باعزت رخصتی اور سماجی تحفظ کی عملی مثال ہے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ بیٹیوں کی خود مختاری اور فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اس پروگرام کا مقصد وسائل کی کمی کے شکار والدین کا بوجھ بانٹنا اور مستحق خاندانوں کو عزت کے ساتھ سہارا دینا ہے۔
    صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب حکومت تمام اضلاع میں بیٹیوں کے سماجی تحفظ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ سابقہ حکومتوں نے صرف دعوے کیے جبکہ مریم نواز نے عملی خدمت کی مثال قائم کی ہے۔
    انہوں نے واضح کیا کہ اجتماعی شادیوں کے تمام اخراجات پنجاب حکومت خود برداشت کر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بیٹیوں کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا ہے اور یہ پروگرام صرف شادی تک محدود نہیں بلکہ بیٹیوں کی عزتِ نفس کی بحالی کا عملی اقدام ہے۔
    آخر میں صوبائی وزیر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پنجاب حکومت مستحق خاندانوں کی کفالت کا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رکھے گی۔

    Related Posts

    رشوت خور پولیس، طویل انکوائریاں اور عام شہری کی فوری گرفتاری،، احتساب کا دوہرا معیار بے نقاب

    سابق ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ داخلہ تعینات

    ”پہلے جزا پھر سزا“ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب راؤ عبدالکریم نے چارج سنبھال لیا

    مقبول خبریں

    ٹیکنالوجی کی دنیا کا بڑا سودا، ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کمپی XAI کو خرید لیا

    عمران خان کا کوئی آپریشن نہیں ہوا، صرف ٹیکہ لگا ہے، وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ

    بسنت 2026، دو دنوں میں 34 کروڑ کی ڈور، گڈے ،پتنگیں فروخت،

    موٹر سائیکل پر حفاظتی راڈ نہ لگوانے پر لاہور گلبرگ میں پہلی ایف آئی آر

    سابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات،رفعت مختار کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنیکا حکم

    بلاگ

    رشوت خور پولیس، طویل انکوائریاں اور عام شہری کی فوری گرفتاری،، احتساب کا دوہرا معیار بے نقاب

    ایک ماں، ایک معصوم بچی، اور سچ کی لاش: KPI فیک رپورٹس نے بھاٹی گیٹ سانحہ کیسے جنم دیا؟

    بھاٹی گیٹ سانحہ: تجاوزات،،جعلی انسدادِ تجاوزات، اصلی کمائی فوٹو سیشن اور کروڑوں کی گیم، کالم نگار ملک محمد سلمان کی چشم کشا تحریر

    دکان کے باہر اونٹ باندھنے پر قصاب گرفتار، شہر میں بحث چھڑ گئی

    سانحہ بھاٹی گیٹ تشدد کی بازگشت پر ایکشن ایس ایچ او معطل،اصل ذمہ دار کہاں؟ ڈی آئی جی کا تحقیقات کا حکم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.