Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سانحہ بھاٹی گیٹ کے ملزمان کی منتقلی کے دوران پولیس گاڑی خراب، اہلکار بیچ سڑک دھکے لگاتے رہے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(رپورٹ ملک ظہیر)

    لاہور کے سانحہ بھاٹی گیٹ نے جہاں نظام کی سنگین کمزوریوں کو بے نقاب کیا، وہیں ایک اور لمحۂ فکریہ اس وقت سامنے آیا جب گرفتار پانچ ملزمان کو عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جانے والی پنجاب پولیس کی گاڑی راستے میں اچانک بند ہو گئی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-01-31-at-13.57.29.mp4

    عینی شاہدین اور ویڈیو کو میں دیکھا جا سکتا ہے پولیس اہلکار ملزمان سے بھری سرکاری گاڑی کو دھکے لگاتے رہے، جبکہ راہگیر یہ منظر حیرت اور تشویش سے دیکھتے رہے۔ یہ واقعہ نہ صرف پولیس کی لاجسٹک تیاری پر سوالیہ نشان ہے بلکہ سکیورٹی کے سنگین خدشات کو بھی جنم دیتا ہے۔ ایسے وقت میں جب ایک سنگین سانحے کی تفتیش جاری ہے، ملزمان کی منتقلی کے دوران سرکاری گاڑی کا اس حالت میں ہونا انتظامی غفلت کی واضح مثال قرار دی جا رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر خدانخواستہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آ جاتا تو اس کی ذمہ داری کا تعین کرنا مشکل ہو جاتا۔ یہ واقعہ پنجاب پولیس کے انفراسٹرکچر، گاڑیوں کی حالت اور آپریشنل تیاری پر سنجیدہ سوالات کھڑے کرتا ہے، جس پر اعلیٰ حکام کی فوری توجہ اور عملی اقدامات ناگزیر قرار دیے جا رہے ہیں۔

    Related Posts

    آپریشن “غضب للحق”وزیرستان میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی متعدد پوسٹیں تباہ

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    مقبول خبریں

    ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    پوتن کا ایران کو ’خفیہ تحفہ‘: امریکی بحری بیڑوں کو نشانہ بنانے کے لیے روسی انٹیلی جنس کی مدد کا انکشاف، 

    پٹرول،ڈیزل قیمتوں میں اضافہ، کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان، مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    بلاگ

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.