Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گینگسٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن،سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث گولڈی برار کے والدین گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امرت سر: بھارتی پولیس نےگینگسٹر ستیندرجیت سنگھ عرف گولڈی برار کے والدین کو گرفتار کر لیا ہے۔
    ٹریبیون انڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے مکتسر ضلع کی پولیس نے امرتسر کے علاقے میں ایک چھاپے کے دوران انہیں حراست میں لیا۔
    یہ گرفتاری ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پولیس کی جانب سے گینگسٹرز اور ان کے نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ تیز کیا گیا ہے۔گرفتاری کی کارروائی میں شامل ایس ایچ او درشن سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ گولڈی برار کے والدین کو اودے کرن گاؤں کے رہائشی کی جانب سے درج کرائی شکایت کی بنا پر گرفتار کیا گیا ہے جس میں ان پر بھتے لینے کا الزام لگایا گیا۔
    گولڈی برار کے والد شمشیر سنگھ اور والدہ منریت کور کوٹکپورہ روڈ پر واقع علاقے ادیش نگر کے رہنے والے ہیں جبکہ آبائی لحاظ سے اس خاندان کا تعلق ضلع فرید کوٹ سے ہے۔
    شمشیر سنگھ خود بھی محکمہ پولیس میں بطور سب انسپکٹر خدمات انجام دے چکے ہیں اور 2021 میں مکتسر ضلع میں ہونے والی قتل کی ایک واردات میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر ان کو جبری طور پر ریٹائرڈ کر دیا گیا تھا۔
    گولڈی برابر مشہور پنجابی گلوکار اور سیاست دان سدھو موسے والا کے قتل کے مقدمے میں مطلوب اور اشتہاری ہے، ان کو 2022 میں ضلع مانسا میں قتل کیا گیا تھا۔انڈیا کے تفتیشی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے 2024 میں جاری کیے گئے ایک نوٹس میں بتایا گیا تھا کہ ممکنہ طور پر گولڈی برار کے امریکہ یا کینیڈا میں موجود ہو سکتے ہیں اور وہ مبینہ طور پر 2017 میں سٹوڈنٹ ویزے پر کینیڈا گئے تھے۔
    گولڈی برار اس سے قبل لارنس بشنوئی گینگ کے ساتھ بھی وابستہ رہے ہیں تاہم بعدازاں پچھلے برس یہ اطلاع بھی سامنے آئی تھی کہ وہ اس گینگ سے الگ ہو چکے ہیں۔
    2024 میں انڈیا کی وزارت داخلہ نے گولڈی برار کو اَن لا فل ایکٹیویٹیز پریوینشن ایکٹ کے تحت ’انفرادی دہشت گرد‘ قرار دیا تھا۔

    Related Posts

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    امریکا سے ڈی پورٹ کئے گئے غیر قانونی تارکین وطن کانگو منتقل؛ واشنگٹن تمام اخراجات بھرے گا

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    مقبول خبریں

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ

    TRUMP IN SITUATION ROOMامریکی صدرکی فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک گفتگو؛ امریکی میڈیا

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.