Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    افغانستان میں شدید بارش،برفباری سے 11 ہلاک، بڑے پیمانے پر تباہی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کابل :افغانستان کے مختلف صوبوں میں شدید برف باری اور موسلا دھار بارش کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جہاں کم از کم 11 افراد کی موت واقع ہو گئی جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

    قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے جمعرات کو بتایا کہ خراب موسم کے سبب انسانی جانوں کے ضیاع کے ساتھ ساتھ املاک اور مویشیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
    ترجمان کے مطابق ابتدائی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مشرقی پروان، وردک، جنوبی قندھار، شمالی جوزجان، فاریاب اور وسطی بامیان صوبے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ان علاقوں میں بدھ کے روز سے مسلسل بارش اور برف باری جاری ہے، جس کی وجہ سے روزمرہ زندگی بری طرح مفلوج ہو گئی ہے۔ دیہی علاقوں میں رہنے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،
    تیز آندھی اور بھاری برف باری کے نتیجے میں کم از کم نو مکانات جزوی طور پر تباہ ہو گئے ہیں جبکہ 530 مویشی ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ کئی خاندان سرد موسم میں خوراک اور ایندھن کی کمی کا بھی سامنا کر رہے ہیں۔
    افغانستان کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں بھی ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، جس سے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔

    Related Posts

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    امریکا سے ڈی پورٹ کئے گئے غیر قانونی تارکین وطن کانگو منتقل؛ واشنگٹن تمام اخراجات بھرے گا

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    مقبول خبریں

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ

    TRUMP IN SITUATION ROOMامریکی صدرکی فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک گفتگو؛ امریکی میڈیا

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.