Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مقبوضہ جموں و کشمیر کے کئی حصوں میں زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.1 ریکارڈ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرینگر:

    مقبوضہ جموں و کشمیر اور لداخ کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔

    رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز چین کے خود مختار علاقے سنکیانگ (Xinjiang) اور لداخ کے سرحدی علاقے کے قریب تھا۔ زلزلہ زمین کی گہرائی میں آفاقی سطح پر محسوس کیا گیا جس کے بعد خوف و ہراس کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

    تاحال موصول ہونے والی ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی بھی جانی نقصان یا املاک کو پہنچنے والے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ متعلقہ ادارے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

    Related Posts

    بھریہ سٹی: 14 سالہ بچی کے رشتے کے تنازع پر غریب خاندان کی پریس کانفرنس، ملزمہ خاتون اور پولیس اہلکار پر سنگین الزامات

    اسکوٹر سوار کو بچانے والے ہجوم پر ٹرالر چڑھ گیا؛ 7 افراد جاں بحق

    لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار؛ اسموگ اور فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی

    مقبول خبریں

    بھریہ سٹی: 14 سالہ بچی کے رشتے کے تنازع پر غریب خاندان کی پریس کانفرنس، ملزمہ خاتون اور پولیس اہلکار پر سنگین الزامات

    اسکوٹر سوار کو بچانے والے ہجوم پر ٹرالر چڑھ گیا؛ 7 افراد جاں بحق

    مقبوضہ جموں و کشمیر کے کئی حصوں میں زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.1 ریکارڈ

    لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار؛ اسموگ اور فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی

    بجلی صارفین پر”بجلی ”گرانے کی تیاری ،نیپرا میں عرضی داخل

    بلاگ

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.