Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈیجیٹل منشیات، تباہ ہوتی نوجوان نسل: آن لائن نیٹ ورک بے نقاب،،، بڑے بڑے نام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھکر ( بے نقاب نیوز )
    ٹیکنالوجی کے نام پر جہاں سہولتیں بڑھ رہی ہیں وہیں سماجی برائیاں بھی نئے اور خطرناک روپ اختیار کر چکی ہیں۔ بھکر میں سی سی ڈی پولیس کی کارروائی نے اس تلخ حقیقت کو ایک بار پھر عیاں کر دیا ہے کہ منشیات فروش اب گلی محلوں کے بجائے موبائل اسکرین کے ذریعے ہماری نوجوان نسل کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
    سی سی ڈی بھکر نے آن لائن منشیات فروخت کرنے والے ملزم سلیمان کو گرفتار کر لیا ہے، جو مختلف ڈیجیٹل ایپلیکیشنز کے ذریعے اپنے صارفین سے رابطہ رکھتا تھا اور خفیہ انداز میں منشیات سپلائی کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے گاہکوں میں نوجوان لڑکے ہی نہیں بلکہ لڑکیاں بھی شامل تھیں، جو اس بات کی خطرناک علامت ہے کہ یہ ناسور معاشرے کی جڑوں میں کس حد تک سرایت کر چکا ہے۔ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے آرڈر وصول کرتا، لوکیشن شیئر کر کے ڈیلیوری مکمل کرتا اور خود کو قانون کی نظروں سے اوجھل رکھنے کی پوری کوشش کرتا تھا۔ یہ طریقۂ واردات اس امر کی نشاندہی کرتا ہے کہ منشیات کا کاروبار اب روایتی نہیں رہا بلکہ ڈیجیٹل نیٹ ورکس کے ذریعے خاموشی سے نسلوں کو برباد کر رہا ہے۔
    ماہرینِ سماجیات کے مطابق آن لائن منشیات کی دستیابی نوجوانوں کو تیزی سے ذہنی، اخلاقی اور جسمانی تباہی کی طرف دھکیل رہی ہے۔ تعلیمی اداروں، والدین اور ریاستی اداروں کی مشترکہ غفلت اس بحران کو مزید سنگین بنا رہی ہے۔ خاص طور پر نوجوان لڑکیوں کا اس دلدل میں پھنسنا معاشرتی اقدار اور مستقبل دونوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔
    سی سی ڈی نے ملزم کی گرفتاری ظاہر نہیں کی کیونکہ وہ اس نیٹورک سے منسلک دیگر ملزمان کو گرفتارکرنے میں کوشاں ہے ایسے کتنے سلیمان ہیں جو ابھی تک ڈیجیٹل پردوں کے پیچھے بیٹھ کر زہر بیچ رہے ہیں؟ سی سی ڈی انکا محاسبہ کرنے کے لئے کوشاں ہے

    Related Posts

    جگر کی صحت کا راز: ماہرین نے غذا اور طرز زندگی میں تبدیلی کو لازمی قرار دے دیا

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    دو روز قبل نہاتے ہوئے ڈوبنے والے 22سالہ نوجوان محبوب علی ولد محمد خان انڑ کی لاش تاحال نہ مل سکی

    مقبول خبریں

    ٹرمپ کے وکیل کی انٹری کے بعد گوتم اڈانی کے خلاف امریکی الزامات ختم : نیویارک ٹائمز ، مودی نے آپریشن سندور اڈانی کو بچانے کیلئے روکا، اپوزیشن

    جگر کی صحت کا راز: ماہرین نے غذا اور طرز زندگی میں تبدیلی کو لازمی قرار دے دیا

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    ٹھٹھہ کے علاقے جھرک میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 مزدور جاں بحق جبکہ 5 زخمی

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.