غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر ریکوری آپریشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ شدید موسم کے باعث ہیلی کاپٹر نے گش عتصیون کے علاقے میں لینڈنگ کی تھی ریکوری آپریشن کے دوران جب ہیلی کاپٹر کو فضا میں منتقل کیا جا رہا تھا تو وہ اچانک الگ ہو کر زمین پر گر گیا۔

