Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سردی کی شدت میں اضافہ،خشک ہوائیں چلنے لگیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔
    محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،دن میں موسم خُشک جبکہ رات اور صبح میں سرد رہے گا۔ صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
    شہر قائد کا موجودہ درجہ حرارت18ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا جارہا ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
    شمال مشرق سے خشک ہوائیں14 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ ہوا میں نمی کا تناسب44فیصد ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
    شہرقائد کا فضائی معیار آج بھی مضر صحت قرار دیا گیا ہے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی کا دسواں نمبر ہے۔ کراچی کا سب سے زیادہ آلودہ ترین علاقہ کورنگی صنعتی ایریا قرار دیا گیا ہے۔
    محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے چند بالائی اضلاع میں شدید سرد رہنےکاامکان ہے۔
    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبےکے میدانی علاقے پشاور، صوابی، مردان، چارسدہ، ڈیرہ میں دھند چھائی رہے گی۔ گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران چترال میں ہلکی بارش ہوئی۔ شہر پشاور کاکم سےکم کا درجہ حرارت7زیادہ سے زیادہ26ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
    پشاور میں ہوا میں نمی کا تناسب48 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ پاراچنار میں ایک،دیر میں دو،چترال،دورش،کاکول اور کالام میں درجہ حرارت تین تین ،کاکول تین تین ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
    بالاکوٹ،تیمرگرہ اورمیرکنی میں چار چار،سیدوشریف اورمالم جبہ میں پانچ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ تخت بائی اور چراٹ میں چھ چھ ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈی آئی خان نو اور بنوں میں گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    Related Posts

     جعلی پولیس اہلکار گرفتار  

    سہیل راجپوت کی زیرِ صدارت روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں  اہم اجلاس

    ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ایاز سلیم کی زیرِ صدارت کرائم ریویو اجلاس

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.