Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خیبرپختونخوا،غیرقانونی افغان باشندوں کے باعث دہشت گردی کے علاوہ بھی دیگر مسائل سر اٹھانے لگے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بڑی تعداد کے باعث دہشتگردی کے علاوہ دیگر مسائل بھی سر اٹھانے لگے ہیں۔مہاجرین کی بڑی تعداد کے باعث صوبے میں معیشت، وسائل اور عوامی سہولیات پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔

    عالمی جریدہ یوریشیا ریویو کے مطابق تقریباً 17 لاکھ غیر دستاویزی افغان اور 13 لاکھ رجسٹرڈ نےافغان مہاجرین پاکستان کے مکانات، صحت، تعلیم اور روزگار کے شعبوں کو متاثر کیا ہے۔ایس ڈی پی آئی کی تحقیق کے مطابق افغان مہاجرین کی آمد سے صوبے میں 30 فیصد عوام نے تعلیمی سہولیات اور 58 فیصد عوام نے صحت کی سہولیات میں کمی کا سامنا کیا۔ ساؤتھ ایشیا ٹائمز کے مطابق مہاجرین کے اضافی بوجھ سے بے روزگاری میں اضافہ ہوا اور مقامی معیشت دباؤ میں آ گئی۔ متعدد افغان تاجر ٹیکس ادا کیے بغیر دولت مند ہوئے، جس سے پاکستان کی ریونیو وصولی متاثر ہوئی۔

    افغان مہاجرین کی بڑے پیمانے پر آمد نے خیبرپختونخوا کی معاشی سرگرمیوں میں نمایاں کمی اور قدرتی وسائل کے حد سے زیادہ استعمال سے سنگین ماحولیاتی مسائل پیدا کیے۔وفاقی حکومت کے مرحلہ وار پلان کے تیسرے فیز میں 54 افغان مہاجر کیمپوں کو غیر فعال قرار دیا گیا، جن میں سے 43 خیبرپختونخوا، 10 بلوچستان اور ایک پنجاب میں واقع تھا۔ تاہم خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت وفاقی احکامات پر عملدرآمد سے گریزاں ہے اور 43 ڈی نوٹیفائیڈ کیمپوں میں سے صرف دو کیمپ مکمل طور پر خالی کیے گئے ہیں۔ نوشہرہ، پشاور، خیبر، کوہاٹ، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں موجود کیمپ اب بھی بجلی، پانی، صحت اور دیگر سہولیات حاصل کر رہے ہیں۔

    دوسری طرف پنجاب نے میانوالی کا واحد افغان کیمپ مکمل طور پر خالی کرا لیا جبکہ بلوچستان میں 88 ہزار سے زائد افغان مہاجرین موجود تھے اور تمام 10 ڈی نوٹیفائیڈ کیمپوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی۔ماہرین کے مطابق خیبرپختونخوا کے امن اور عوامی وسائل کے تحفظ کے لیے وفاق کی پالیسی کے مطابق آئی ایف آر پی پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔

    Related Posts

    ’’جے ویکھاں میں عملاں ولے’’ توفیق بٹ کا کالم

    آبنائے ہرمز بند رہے گی،ہر ایرانی کے خون کا بدلہ لیں گے،رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام

    وزیراعظم مختصر دورے پر سعودی عرب روانہ،سعودی ولی عہد سے ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا

    مقبول خبریں

    مہاکمبھ کی ‘جادوئی آنکھوں’ والی مونالیزا فرمان خان کی ہو گئیں: کیرالہ میں پولیس پروٹیکشن میں بین المذاہب شادی!

    ”میناب لڑکیوں کا اسکول“ ٹوما ہاک میزائل کا نشانہ بنا، ہولناک غلطی بے نقاب، پینٹاگون کا اعترافِ جرم!

    ”جنگ تب ختم ہوگی جب میں چاہوں گا، تیل نیچے آئے گا“ ڈونلڈ ٹرمپ صدر امریکا

    فلم وٹی وی کے سینئیر اداکار عاصم بخاری انتقال کرگئے

    ’’قیامت کا اختیار‘‘ فی الحال محفوظ: ٹرمپ نے اسرائیل کو ایرانی تیل مراکز پر حملوں سے کیوں روکا؟ تین بڑے خدشات بے نقاب

    بلاگ

    ’’جے ویکھاں میں عملاں ولے’’ توفیق بٹ کا کالم

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    سرحد پار سے صنعتی فضلے کا ریلا: راوی اور ستلج میں بڑھتی آلودگی، ‘آبی جنگ’ کی دستک ،وفاقی دارالحکومت کے 74 فیصد ندی نالے گندے نالوں میں تبدیل!

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    ”رجیم چینج کا امریکی کھیل“میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.