وزیرآباد: این اے 66 ضمنی انتخاب میں بلال فاروق تارڑبلامقابلہ ایم این اےمنتخب ہو گئے۔
بلال فاروق تارڑ کے مقابلے میں تمام امیدواروں نے کاغذات واپس لیے تھے۔الیکشن کمیشن نے بلال فاروق کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔بلال فاروق تارڑوزیراطلاعات عطاتارڑکےبھائی ہیں

