Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہباز شریف پرجھوٹے الزامات عائد کرنے والا آج خود کرپشن کے کیس میں اڈیالہ جیل میں ہے، وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ جھوٹ بول کر سیاست کی اور اپنے مخالفین پر بے بنیاد الزامات عائد کیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے 2017 میں ایک ٹی وی پروگرام کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف پر 10 ارب روپے کی پیشکش کا جھوٹا الزام لگایا، جس سے ان کی ساکھ متاثر ہوئی۔
    عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ شہباز شریف نے اُس وقت بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا تھا جو گزشتہ سات آٹھ سال سے عدالت میں زیرِ سماعت ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ آج میں بطور گواہ عدالت میں پیش ہوا جبکہ بانی پی ٹی آئی کے وکلاء اب تک 120 مرتبہ تاریخیں مانگ چکے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ شہباز شریف ایک اچھی شہرت رکھنے والے، شفاف سیاسی کیریئر کے حامل رہنماء ہیں جنہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے پاس نہ کوئی ثبوت ہے اور نہ ہی کوئی سچ پر مبنی مؤقف۔
    وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ دہشت گردوں کی حمایت کی، اور جو شخص اپنے ملک میں رہ کر دہشت گردوں کو سپورٹ کرے، وہ کبھی قوم کا رہنما ءنہیں بن سکتا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پاکستان کے سری لنکا بننے کے دعوے کیے، جھوٹ بولنا اور یوٹرن لینا ان کی عادت بن چکی ہے۔
    عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ امید ہے کہ اس کیس میں انصاف ضرور ملے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے خود کورکمانڈر ہاؤس جانے کی ویڈیو لگائی۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے آئینی ترامیم پر غور جاری ہے، جبکہ غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کوئی نیا عمل نہیں، ماضی میں بھی منعقد ہوتے رہے ہیں۔

    Related Posts

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    سیالکوٹ:دو جنازے، ایک صدمہ،، اور انصاف کی تلاش میں ملزم گرفتارکرنے پر معطل ایس ایچ او

    محافظ ہی ’بے یار و مددگار‘! اسلام آباد سیف سٹی کا جدید کیمرہ چوری؛ جس نظام نے شہر بچانا تھا وہ اپنی آنکھ نہ بچا سکا

    مقبول خبریں

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    بیواؤں اور یتیموں کی دعائیں رنگ لے آئیں! مریم نواز کا 5 ارب روپے کا ’رحمت کارڈ‘ منصوبہ، ہر مستحق کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

    سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

    اداکارہ کرشمہ کپور کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.