Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان سے افغان مہاجرین کا با عزت اور محفوظ انخلاء جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:پاک فوج اور حکومت کے شفاف نظام کے تحت افغان مہاجرین کا با عزت اور محفوظ انخلاء جاری ہے۔

    افغان مہاجرین کو چمن کے راستے منظم، باوقار اور باعزت طریقے سے وطن واپس بھیجا جارہا ہے۔پاکستان نےگزشتہ 40 سالوں میں لاکھوں افغان بھائیوں کو رہائش، روزگار اور تحفظ فراہم کیا۔پاکستان کی بہترین میزبانی انسانی ہمدردی کی تاریخ میں ایک واضح مثال ہے۔افغان مہاجرین کی واپسی مکمل احترام اور قانونی طریقہ کار کے ساتھ یقینی بنائی جا رہی ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/10/chaman.mp4

    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 15 لاکھ 14 ہزار 384 افغان مہاجرین کی وطن واپسی ہو چکی ہے۔روزانہ تین سے چار ہزار مہاجرین کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی جا رہی ہے۔دستاویزات کی جانچ پڑتال کیلئے شفاف نظام قائم کیا گیا ہے۔ہر شخص کی دستاویزات کی تصدیق کے بعد ہی سرحد عبور کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

    ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور سول انتظامیہ کی طرف سےچمن بارڈر پر لوگوں کے لیے رہائش اور کھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔پاکستان میں اب بغیر پاسپورٹ اور ویزے کے داخلہ ممکن نہیں ہوگا۔صرف تجارتی یا دورہ جاتی ویزے پر ہی آمد کی اجازت ہوگی۔یہ اقدام قومی سلامتی، قانون کی پاسداری اور پاک افغان تعلقات میں باہمی احترام کی مضبوط بنیاد ہے۔

    Related Posts

    ’’جے ویکھاں میں عملاں ولے’’ توفیق بٹ کا کالم

    آبنائے ہرمز بند رہے گی،ہر ایرانی کے خون کا بدلہ لیں گے،رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام

    وزیراعظم مختصر دورے پر سعودی عرب روانہ،سعودی ولی عہد سے ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا

    مقبول خبریں

    مہاکمبھ کی ‘جادوئی آنکھوں’ والی مونالیزا فرمان خان کی ہو گئیں: کیرالہ میں پولیس پروٹیکشن میں بین المذاہب شادی!

    ”میناب لڑکیوں کا اسکول“ ٹوما ہاک میزائل کا نشانہ بنا، ہولناک غلطی بے نقاب، پینٹاگون کا اعترافِ جرم!

    ”جنگ تب ختم ہوگی جب میں چاہوں گا، تیل نیچے آئے گا“ ڈونلڈ ٹرمپ صدر امریکا

    فلم وٹی وی کے سینئیر اداکار عاصم بخاری انتقال کرگئے

    ’’قیامت کا اختیار‘‘ فی الحال محفوظ: ٹرمپ نے اسرائیل کو ایرانی تیل مراکز پر حملوں سے کیوں روکا؟ تین بڑے خدشات بے نقاب

    بلاگ

    ’’جے ویکھاں میں عملاں ولے’’ توفیق بٹ کا کالم

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    سرحد پار سے صنعتی فضلے کا ریلا: راوی اور ستلج میں بڑھتی آلودگی، ‘آبی جنگ’ کی دستک ،وفاقی دارالحکومت کے 74 فیصد ندی نالے گندے نالوں میں تبدیل!

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    ”رجیم چینج کا امریکی کھیل“میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.