Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    افغانستان کیلئے پیغام ہے کہ اب دہشت گردوں کیلئے کوئی رعایت نہیں،وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔
    ہم افغانستان کو پیغام دے رہے ہیں کہ اب دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان سے دہشت گردی والے معاملے پر بین الاقوامی فورمز بشمول ماسکو فارمیٹ میں بات ہوتی رہی ہے، نائبِ وزیرِ اعظم بھی افغانستان گئے، لیکن ان کوششوں کا خاطر خواہ نتیجہ سامنے نہیں آیا۔
    اب نوبت یہاں تک پہنچی ہے کہ گزشتہ روز آرمی کے دو افسران سمیت نو نوجوان شہید ہوئے اور آج بھی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/10/Dpg8aNxoUhBiuTH2.mp4

    خواجہ آصف نے کہاافغانستان سے بات کرنا ہوگی، اب بہت ہو گیا ہے۔وزیرِ دفاع نے کہا کہ دہشت گردوں کو پناہ دینے والوں کو بھی حساب دینا ہوگا۔ دہشت گردوں کے لیے نرم گوشہ رکھنے والی سوچ بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔
    انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔
    پاکستان دہائیوں سے مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، لیکن ان کی وفاداری پاکستان کے ساتھ نظر آتی۔ آپ کسی تندور پر جا کر انہیں کہیں کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگائیں تو وہ نعرہ نہیں لگائیں گے۔ یہ لوگ ہمارا کھاتے ہیں اور ہمارے خلاف دشمن کے ساتھ مل جاتے ہیں۔
    وزیرِ دفاع نے کہا کہ ایک وفد کو کابل بھیجنے کی تجویز ہے تاکہ افغان حکام سے وہاں جا کر بات چیت کی جا سکے اور واضح کیا جا سکے کہ یہ صورتِ حال ناقابلِ برداشت ہو چکی ہے۔
    خواجہ آصف نے دہشت گردی کا ذکر کرتے ہوئے کہا، اب ہمیں بطورِ قوم ان لوگوں کو جواب دینا ہوگا جو ملک کے اندر یا بیرونِ ملک دہشت گردوں کو پناہ دیتے ہیں۔ ان سے نمٹنا ہوگا۔اب دہشت گردوں کے لیے کوئی رعایت قابلِ قبول نہیں اور یہ پیغام ہم افغانستان کو بھی دے رہے ہیں۔

    Related Posts

    کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی، بچہ محفوظ

      پیاز کے بیج کے تاجر  کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    اختیارات کا ناجائز استعمال، ایس ایچ او گرفتار

    مقبول خبریں

    صدر ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو نیا وزیر فوج مقرر کردیا

    کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی، بچہ محفوظ

    انڈیگو طیارہ لینڈنگ کے بعد سری نگر ایئرپورٹ پر حادثہ کا شکار

      پیاز کے بیج کے تاجر  کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    اختیارات کا ناجائز استعمال، ایس ایچ او گرفتار

    بلاگ

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.