Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی، بچہ محفوظ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

    سامارو : عمرکوٹ سے سامارو جانے والے روڈ پر المطفیٰ پیٹرولیم کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک ٹکر ہو گئی۔پولیس اور عینی شاہدین کے مطابق حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کانجی ولد سورتو، عمر 40 سال، قوم کولہی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ جبکہ چندر ولد کانجی، عمر 13 سال، قوم کولہی شدید زخمی ہو گیا۔حادثے کے وقت موٹر سائیکل پر چمن ولد کانجی نامی ایک بچہ بھی سوار تھا جو معجزاتی طور پر محفوظ رہا اور اسے کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔

    جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق بھورل شاہ درگاہ کے قریب رہائش پذیر گھرانے سے بتایا جاتا ہے۔

    واقعے کے بعد علاقے میں سوگ اور غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

    Related Posts

    صدر ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو نیا وزیر فوج مقرر کردیا

    انڈیگو طیارہ لینڈنگ کے بعد سری نگر ایئرپورٹ پر حادثہ کا شکار

      پیاز کے بیج کے تاجر  کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    مقبول خبریں

    صدر ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو نیا وزیر فوج مقرر کردیا

    کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی، بچہ محفوظ

    انڈیگو طیارہ لینڈنگ کے بعد سری نگر ایئرپورٹ پر حادثہ کا شکار

      پیاز کے بیج کے تاجر  کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    اختیارات کا ناجائز استعمال، ایس ایچ او گرفتار

    بلاگ

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.