Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      پیاز کے بیج کے تاجر  کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

     

    مٹیاری کی تعصیل ہالا میں مری اتحاد مٹیاری کے رہنما لال خان مری کی قیادت میں مری برادری نے پیاز کے بیج کے تاجر محمد حسن مگسی کے خلاف ہالا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر لال خان مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھٹ شاہ موری کے رہائشی محمد حسن مگسی سے ڈیل ہوئی تھی جس کے لیے انہوں نے ایڈوانس رقم بھی ادا کی تھی تاہم بعد ازاں بیج کی قیمت بڑھنے پر وہ اپنی بات پر پھر گئے اور بیج دینے سے انکار کر دیا۔ لال خان مری نے الزام لگایا کہ محمد حسن مگسی نے ان کے خلاف 22-AB کے تحت عدالت میں درخواست دائر کی تھی تاہم عدالت نے اس درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ جبکہ محمد حسن مگسی میڈیا کے ذریعے میرے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں جو کہ بالکل درست نہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ محمد حسن مگسی نے کئی دکانداروں اور تاجروں کو دھوکہ دیا ہے۔ انہوں نے ایس ایس پی مٹیاری اور ڈی ایس پی ہالا سمیت اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ عدالتی حکم کی روشنی میں محمد حسن مگسی کے خلاف فوری طور پر مقدمہ درج کرکے اسے انصاف فراہم کیا جائے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-04-at-10.04.21-AM-1.mp4

     

    Related Posts

    انڈیگو طیارہ لینڈنگ کے بعد سری نگر ایئرپورٹ پر حادثہ کا شکار

    اختیارات کا ناجائز استعمال، ایس ایچ او گرفتار

    تیسری شادی کرنے پر شوہر دوسری بیوی کے ہاتھوں ق ت ل، خود بھی اپنی جان لے لی

    مقبول خبریں

    انڈیگو طیارہ لینڈنگ کے بعد سری نگر ایئرپورٹ پر حادثہ کا شکار

      پیاز کے بیج کے تاجر  کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    اختیارات کا ناجائز استعمال، ایس ایچ او گرفتار

    تیسری شادی کرنے پر شوہر دوسری بیوی کے ہاتھوں ق ت ل، خود بھی اپنی جان لے لی

    مری: گھریلو تنازع پر ماں نے دودھ پیتے بچے کو کورنگ نالے میں پھینک دیا

    بلاگ

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.