Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یو ٹیوبر ڈکی بھائی بدستور مشکل میں ،درخواست ضمانت مسترد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:سیشن کورٹ لاہور نے ملزم یوٹیوبرسعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پر محفوظ  فیصلہ سنادیا۔

    ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹرساجدہ چوہدری نےمحفوظ فیصلہ سنادیا،عدالت نےملزم یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کی ضمانت خارج کردی۔

    دوران سماعت ڈکی بھائی کے وکیل نےعدالت میں مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس مقدمےمیں کوئی ایک بھی گواہ موجود نہیں ہے،نہ ہی ان کےمؤکل کوکسی قسم کا نوٹس جاری کیا گیا اور نہ ہی ان سے کوئی ایپ ریکور کی گئی ہے۔

    وکیل نے مزید بتایا کہ انکوائری کا آغاز 30 جون کو ہوا، جبکہ ڈکی بھائی کو 13 اگست کو گرفتار کیا گیا اور مقدمہ 17 اگست کو درج کیا گیا۔ وکیل کا کہنا تھا کہ انہوں نے پیکا 37 لگائی اسکا مطلب یہ کہ کیا یہ غیر قانونی ایکٹویٹی ہے تو پہلے اسکو بلاک کیا جاتا ہے ایسا کچھ نہیں ہوا۔

    وکیل نےکہا اگر یہ ایپس غیرقانونی تھیں تو سب سےپہلے پی ٹی اے یا متعلقہ ادارے کو انہیں بلاک کرنا چاہیےتھا، 2020 کر رول بھی انکوکہتے ہیں کہ اگر اسطرح غیر قانونی ایپس چل رہی ہیں تو انہیں بند کروائیں،جب تک مقدمہ درج ہوا، اس وقت تک پی ٹی اے نے ان ایپس کو نہ تو بین کیا تھا اور نہ ہی غیر قانونی قرار دیا تھا۔

    بعدازاں ایڈیشنل سیشن جج ساجدہ چوہدری نےوکلاکےدلائل کےبعدفیصلہ محفوظ کرلیا،نیشنل سائبر انوسٹیگیشن ایجنسی نے جوا ایپ کی پروموشن کا مقدمہ درج کررکھاہے۔

     

    Related Posts

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے با اثر چودہری کے خلاف نوٹس لے لیا

    سابق وزیر صدیق احمد 63 برس کی عمر میں کینسر سے انتقال کرگئے

    مٹھڑاؤ کینال پر ہاری آبادگار دشمن پائپ لائن منصوبے کی مخالفت شدت اختیار کرگئی

    مقبول خبریں

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے با اثر چودہری کے خلاف نوٹس لے لیا

    سابق وزیر صدیق احمد 63 برس کی عمر میں کینسر سے انتقال کرگئے

    نئے صوبوں کا قیام : پارلیمنٹ ہی حتمی فیصلہ کرے گی، رانا ثناء اللہ

    ایف آئی اے امیگریشن ملتان کی بڑی کارروائیاں، 7 مسافر گرفتار

    مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

    بلاگ

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.