وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ’ ستھرا پنجاب‘ پروگرام کی ایک انوکھی جھلک،مال روڈ پر دیکھی گئی۔
جہاں ایک اہلکار اپنی اہلیہ کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار کہیں جارہا تھا مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کے ہاتھ میں جھاڑو بھی موجود تھا۔
یہ شاید ریسکیو 1122 کی ہنگامی سروس نہ ہو، لیکن صفائی کے جذبے میں کسی سے کم بھی نہیں!”

