Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عالمی نمبر ون آریانا انجری کے باعث چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ : بیلاروس کی بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور عالمی نمبرون آریانا سبالینکا نے چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2025 سے انجری کے باعث دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔

    چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی انتظامیہ نے آریانا سبالینکا کے ڈبلیو ٹی اے چائنا اوپن ٹینس 2025 سے دستبرداری کی تصدیق کر دی۔آریاناسبالینکا نے اپنے بیان میں کہاہے کہ سب کو سلام، مجھے افسوس کے ساتھ اطلاع دینی ہے کہ میں رواں سال چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر سکوں گی۔

    انہوں نے کہا کہ رواں سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن کے بعد مجھے معمولی چوٹ لگی ہے۔ اب میری ترجیح ہے کہ میں مکمل طور پر صحتیاب ہو کر باقی سال کے مقابلوں میں حصہ لوں، میں بہت جلد اپنے چینی مداحوں سے ملاقات کی منتظر ہوں اور آئندہ سال بیجنگ واپسی کی امید رکھتی ہوں۔

    آریانا سبالینکا نے رواں سال آسٹریلین اوپن، فرنچ اوپن اور یو ایس اوپن کے فائنلز میں رسائی حاصل کی جبکہ یو ایس اوپن میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنا چوتھا گرینڈ سلام ٹائٹل جیتا تھا۔واضح رہے کہ چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2025 کا مین ڈرا 24 ستمبر سے 5 اکتوبر تک بیجنگ میں کھیلا جائے گا۔

    Related Posts

    پنجاب کے سرکار ی ملازمین کومبارک،وفاق کی طرزپرتنخواہوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

    موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،32سالہ خاتون ہلاک

    وزیرِ پیٹرولیم کا آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کے ساتھ اجلاس

    مقبول خبریں

    پنجاب کے سرکار ی ملازمین کومبارک،وفاق کی طرزپرتنخواہوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

    موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،32سالہ خاتون ہلاک

    وزیرِ پیٹرولیم کا آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کے ساتھ اجلاس

    قصداً ’نو بال‘ پھینکنے پر اب ملے گی سخت ترین سزا، کرکٹ میں نیا اصول نافذ

    مودی جی! غرور چھوڑ کر طلبہ کی آواز سنیں اور ان کے 3 مطالبات فوری پورے کریں‘، راہل گاندھی

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.