Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    295-C،انجنئیر محمد علی مرزا کو سائبر کرائم ایجنسی کے حوالے کردیاگیا، 18 روزہ ریمانڈ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :جہلم کے رہائشی خود ساختہ اور متنازع مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو توہینِ مذہب کے مقدمے میں 7 روزہ ریمانڈ پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے حوالے کر دیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق انجینئر محمد علی مرزا کو ا پی ایم او کے تحت  26 اگست کو  حراست میں لیا گیا تھا، اور ضلعی جیل میں قید کیا گیا تھا۔

    بعد ازاں ایک مذہبی جماعت کے کارکن کی شکایت پر ان کے خلاف تھانہ سٹی جہلم میں پاکستان پینل کوڈ (پی پی سی) کی دفعہ 295-سی اور پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) 2016 کی دفعہ 11 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

    تاہم اب  ملزم کو سخت حفاظتی انتظامات کے تحت راولپنڈی منتقل کیا گیا ہے، جہاں انہیں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی درخواست پر سینیئر سول جج وقار حسین گوندل کے روبرو پیش کیا گیا۔

    عدالت نے ان کا 18 ستمبر تک کا ریمانڈ منظور کرتے ہوئے این سی سی آئی اے کو ہدایت دی کہ وہ تفتیش مکمل کر کے ملزم کو 19 ستمبر کو دوبارہ پیش کریں۔

    این سی سی آئی اے کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ملزم سے تحقیقات جاری ہیں۔

    Related Posts

    گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیوں پر قانونی شکنجہ سخت، نجی اداروں میں شامل

      مسجد کے اندر 80 سالہ بزرگ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

    کوہاٹ، پولیس لائن کے قریب دھماکا،ایس پی ٹریفک اکبر شینواری سمیت 15 افراد جاں بحق،50 سے زائدزخمی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے رپورٹ طلب کرلی

    مقبول خبریں

    پرندہ ٹکرانے کے بعد F-16 لڑاکا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ بروقت ایجکٹ کرنے میں کامیاب

    لندن سے آنے والی پرواز اکھاڑہ بن گئی: بنگلہ دیش ایئر لائنز کے طیارے میں مسافروں کی لڑائی ، ویڈیو وائرل

    گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیوں پر قانونی شکنجہ سخت، نجی اداروں میں شامل

      مسجد کے اندر 80 سالہ بزرگ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

    کوہاٹ، پولیس لائن کے قریب دھماکا،ایس پی ٹریفک اکبر شینواری سمیت 15 افراد جاں بحق،50 سے زائدزخمی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے رپورٹ طلب کرلی

    بلاگ

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.