مری سے تعلق رکھنے والی بچی اورسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے درمیان معصومانہ مکالمہ۔ جس میں بچی نے سوال کیا کہ میں وزیر اعظم بننا چاہتی ہوں اسکے لئے کیا کرنا ہو گا؟ جس پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا اس کے لئے جیل جانا ہوگا ۔۔۔ یہ جواب ہمارے نظام کے منہ پر ایک تھپڑ اور عریاں حقیقت ہے۔

