مجھے امرود بہت پسند ہیں، وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سیلاب متاثرہ علاقے کے دورے کے دوران اچانک اپنے اسکواڈ کو برلب سڑک رکنے کا حکم دیدیا ۔ گاڑی رکتے ہی وہ چھپر نما دکان میں داخل ہوگئیں جہاں سے انہوں نے امرود بھی خریدے۔ بزرگ جوڑا وزیراعلی کو اپنی دکان پر دیکھ کرنہال ۔۔۔ وزیراعلی کا اسٹاف افسر کو امرودوں کی نقد ادائیگی کا حکم

