دریائے راوی پر بھارت میں بنایا گیا مادھوپور ہیڈ ورکس جس کے چار گیٹ ٹوٹ چکے ھیں۔۔۔ جب تک بھارت یہ گیٹ اور ڈیم مرمت نہی کر لیتا دریائے راوی میں پانی آتا رھے گا اور یہ تشویشناک صورت حال ہے۔
تشویشناک صورت حال:مادھو پور ہیڈورکس کی مرمت تک راوی میں پانی آتا رہے گا

