Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یوکرین جنگ کا خاتمہ ، پیوٹن ٹرمپ ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں ہوگی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:یوکرین جنگ کا خاتمہ۔۔۔۔ڈونلڈٹرمپ اور ولادیمیر پیوٹن میں ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں ہوگی۔

    رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے  کہ اس امن معاہدے  میں  ممکنہ طور پر یوکرین کو کچھ علاقوں کا تبادلہ کرنا پڑ سکتا ہے جو پہلے ہی ایک متنازعہ مسئلہ ہے۔

    وائٹ ہاؤس میں آرمینیا اور آذربائیجان کے رہنماؤں سے ملاقات کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ ہم روس کے ساتھ بات چیت شروع کریں گے۔ یہ بہت پیچیدہ معاملہ ہے، لیکن ہمیں کچھ واپس ملے گا اور کچھ کا تبادلہ کیا جائے گا۔ یہ دونوں فریقوں کے لیے فائدہ مند ہوگا۔ اس ملاقات سے قبل ٹرمپ نے اشارہ دیا تھا کہ وہ پیوٹن سے ملنا چاہتے ہیں۔ یوکرین اور  یورپ  ایسے کسی بھی معاہدے کے مخالف ہیں جس میں روس کو مقبوضہ علاقوں کریمیا، ڈونیٹسک، لوہانسک، کھیرسن اور زاپوریزیا پر حقوق دیے جائیں۔

    Related Posts

    خام تیل کی قیمت مئی کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

    سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

    پارلیمنٹ میں بحث بے معنی، دھرمیندر پردھان فوری استعفیٰ دیں: جے رام رمیش

    مقبول خبریں

    لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی، کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر

    ہالا گرڈ اسٹیشن پر کام کے دوران حیسکو ملازم کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    تربیلا ڈیم 72 فیصد بھر گیا، پانی کی سطح میں مزید 3 فٹ اضافہ، 17 پیداواری یونٹس فعال

    سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ؛ نیب کیسز سننے کا اختیار ختم، عمران خان سمیت تمام کیسزوفاقی آئینی عدالت منتقل

    خام تیل کی قیمت مئی کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.