Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    راجن پور پولیس کا کچے میں کامیاب آپریشن ،4 مغوی، کروڑوں کی بھینسیں برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور :پنجاب پولیس کا راجن پور کے کچے کے علاقے میں مغویوں کی بازیابی کے لیے کامیاب آپریشن،4 مغوی بحفاظت بازیاب کرا لئے گئے چھینی گئی کروڑوں مالیت کی 225 بھینسیں بھی برآمد، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور  نے مغوی بازیاب، بھینسیں برآمد کرنے پر راجن پور پولیس کو شاباش دی ہے۔

    ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق راجن پور کے کچہ کریمینلز کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن میں ڈاکوؤں کے ٹھکانے سے 4 مغویوں بحفاظت بازیاب کرالئے ہیں ۔ڈاکوؤں نے چند روز قبل رحیم یار خان، راجن پور سے ملحقہ کچہ ایریا سے 4 افراد کو اغوا کرکے  225 بھینسیں چھین کر اندرون کچہ فرار ہوگئے تھے۔

    برآمد کی گئی بھینسوں کی مالیت چار کروڑ روپے سے زائد ہے ۔ترجمان پنجاب پولیس نے مزید انکشاف کیا ہے کہ راجن پور پولیس نے آپریشن  کے دوران  کچے کے ڈاکوؤں کے 3 سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔

    اس موقع پر ڈی پی او راجن پور فاروق امجد نے بتایا کہ راجن پور پولیس کو آپریشن میں جدید ٹیکنالوجی، منظم حکمت عملی کے تحت کامیابی ملی۔آپریشن میں ضلعی پولیس اور ایلیٹ فورس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔

    Related Posts

    سوشل میڈیا پر فیک نیوز، فرقہ واریت اور مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف رسپانس فورس تشکیل دیدی گئی ہے: عظمیٰ بخاری

    بچوں کی موجیں ،گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا کا 2ہزار122 ارب کابجٹ پیش کردیا

    مقبول خبریں

    اسرائیل اور حزب الله کا جنگ بندی پر اتفاق

    سوشل میڈیا پر فیک نیوز، فرقہ واریت اور مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف رسپانس فورس تشکیل دیدی گئی ہے: عظمیٰ بخاری

    بچوں کی موجیں ،گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ

    شہباز شریف کا وعدہ پورا،مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بڑی کامیابی؛ ایندھن کی قیمتوں میں تاریخی کمی!

    مراکش کے ورلڈ کپ کے کپتان اچراف حکیمی پر ریپ کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے گا

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.