Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

      ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں: پاکستانی خلانورد ذیشان نے خلائی سفر پر روانہ ہوکر تاریخ رقم کردی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مس یونیورس2026 ’ کا تاج پورٹو ریکو کی 27 سالہ حسینہ جینیفر بیریٹو کے نام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سان جوآن :عالمی سطح پر منعقد ہونے والے مشہور ترین بیوٹی پیجنٹ ’مس یونیورس2026 ’ کا تاج پورٹو ریکو کی 27 سالہ حسینہ جینیفر بیریٹو نے اپنے نام کرلیا۔ مقابلے کا 75 واں ایڈیشن پورٹو ریکو کے شہر سان جوآن میں منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر سے 116 حسیناؤں نے حصہ لیا۔

    CAMPEÃ! 🏆 Jennifer Barreto, de Porto Rico, é a grande vencedora do #MissUniverse 2026! 🤩✨ https://t.co/TVLR0ujTND

    — RECORD (@siga_record) November 25, 2026


    مقابلے کا فائنل جوزے میگوئل ایگرلوٹ کولیزیم میں منعقد ہوا، جہاں کئی ہفتوں تک جاری رہنے والے مختلف مراحل کے بعد جینیفر بیریٹو کو نئی مس یونیورس منتخب کیا گیا۔ انہوں نے 2025 کی فاتح میکسیکو کی فاطمہ بوش کی جگہ یہ اعزاز حاصل کیا۔
    مس یونیورس مقابلے کا یہ ایڈیشن اس لیے بھی خاص رہا کہ اس سال مقابلے کو 75 برس مکمل ہوگئے۔ اس موقع پر منتظمین نے ایک نیا تاج بھی متعارف کرایا، جسے ’دی ریڈیئنس آف این ایٹرنل لیگیسی‘ کا نام دیا گیا۔
    کے ڈیزائنر جارج وِٹلز نے پیرس کے جیولری ہاؤس میسن ڈی اور کے اشتراک سے یہ تاج تیار کیا۔ اس میں 18 قیراط سفید سونے کے ساتھ 3 ہزار 150 ہیرے جڑے ہوئے ہیں۔
    2025 کی فاتح میکسیکو کی فاطمہ بوش نے جینیفر کو ”دی ریڈیئنس آف این ایٹرنل لیگیسی“ نامی یہ نیا تاج پہنایا۔اس سال مقابلے کی میزبانی ٹی وی میزبان ماریو لوپیز اور مس یونیورس 2022 آر بونی گیبریل نے کی۔
    واضح رہے کہ مس یونیورس 2025 کا تاج میکسیکو کی فاطمہ بوش نے جیتا تھا اور اب جینیفر باریٹو ان کی جانشین بنی ہیں۔
    اس سال کے مقابلے میں 116 ممالک کی حسیناؤں نے حصہ لیا، جنہوں نے کئی ہفتوں تک جاری رہنے والی سخت مسابقت، انفرادی ٹیلنٹ کے شوز اور ثقافتی رنگا رنگی کے پرفارمنس کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

    Related Posts

    لاہور:شہری کی رقم ہتھیانے اور مزاحمت پر چاقو کے وار سے شدید زخمی کرنے والا معطل پولیس کانسٹیبل گرفتار، اقدام قتل کا مقدمہ

    افغانستان میں داعش خراسان کی سرگرمیاں علاقائی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ، مشترکہ انسدادِ دہشت گردی حکمتِ عملی اپنائی جائے؛ روسی وزارتِ خارجہ

    خییرپختونخوا:سکیورٹی فورسز کی بنوں اور لکی مروت میں کارروائیاں ، 9 خوارج جہنم واصل

    مقبول خبریں

    لاہور:شہری کی رقم ہتھیانے اور مزاحمت پر چاقو کے وار سے شدید زخمی کرنے والا معطل پولیس کانسٹیبل گرفتار، اقدام قتل کا مقدمہ

    افغانستان میں داعش خراسان کی سرگرمیاں علاقائی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ، مشترکہ انسدادِ دہشت گردی حکمتِ عملی اپنائی جائے؛ روسی وزارتِ خارجہ

    خییرپختونخوا:سکیورٹی فورسز کی بنوں اور لکی مروت میں کارروائیاں ، 9 خوارج جہنم واصل

    لاہور بدستور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، سانس لینا دوبھر ،

    پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    بلاگ

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.