Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ، پاکستان شاہینز نے نیپال کو 96 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دوحہ میں کھیلے گئے اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026 کے بارہویں میچ میں پاکستان اے (پاکستان شاہینز) نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیپال کو 96 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔

    ویسٹ اینڈ پارک انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دوحہ میں پاکستان شاہینز کے کپتان عبدالصمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم پاکستانی ٹاپ آرڈر نیپالی باؤلرز کے سامنے مشکلات کا شکار رہا۔ شامل حسین (6)، معاذ صداقت (13) اور حیدر علی (15) جلد پویلین لوٹ گئے، جبکہ ایک موقع پر پاکستان کی آدھی ٹیم محض 65 رنز پر آؤٹ ہو چکی تھی۔ وکٹ کیپر بلے باز روحیل نذیر نے ایک اینڈ سنبھالے رکھا اور 83 گیندوں پر 4 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 64 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔ حسن نواز نے 28 اور احمد دانیال نے 16 رنز بنا کر ان کا ساتھ دیا، جس کی بدولت پاکستان ٹیم 42 اوورز میں 168 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ نیپال کی جانب سے راشد خان نے بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے 39 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ابھیشیک گوتم نے 2 اور کپتان سندیپ لامیچانے نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپالی بیٹنگ لائن پاکستانی فاسٹ اور اسپن باؤلرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 17.3 اوورز میں صرف 72 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔محمد حسنین اور سفیان مقیم نے نیپالی بلے بازوں کو سنبھلنے کا موقع نہ دیا۔ سفیان مقیم اور محمد حسنین نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد عمران رندھاوا نے 2 اور معاذ صداقت نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔نیپال کی جانب سے اوپنر میان یادیو 41 رنز بنا کر نمایاں رہے، ان کے علاوہ صرف بصیر احمد (11) ہی ڈبل فیگر میں داخل ہو سکے جبکہ 6 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے۔شاندار نصف سنچری اسکور کرنے پر روحیل نذیر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

    میچ کا خلاصہ

    ٹیماسکوراوورزنمایاں کارکردگی
    پاکستان اے168/1042.0روحیل نذیر *64، حسن نواز 28
    نیپال72/1017.3میان یادیو 41، بصیر احمد 11

    Related Posts

    شیخوپورہ: اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، رشوت طلب کرنے پر محکمہ جنگلات کا اہلکار مقدمے کی زد میں

    حکومت کا عوام کو ریلیف: پیٹرول 1 روپیہ اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

    سینچورین ٹیسٹ، جنوبی افریقہ نے  7 وکٹوں کے نقصان پر 494 رنز بنا کر بنگلہ دیش پر 403 رنز کی  برتری حاصل کر لی

    مقبول خبریں

    شیخوپورہ: اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، رشوت طلب کرنے پر محکمہ جنگلات کا اہلکار مقدمے کی زد میں

    حکومت کا عوام کو ریلیف: پیٹرول 1 روپیہ اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

    سینچورین ٹیسٹ، جنوبی افریقہ نے  7 وکٹوں کے نقصان پر 494 رنز بنا کر بنگلہ دیش پر 403 رنز کی  برتری حاصل کر لی

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ، پاکستان شاہینز نے نیپال کو 96 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی

    پسرور: پٹرولنگ پولیس کھوئی سٹاپ کی کامیاب کارروائیاں، اشتہاری ملزم اور موٹر سائیکل چور گرفتار

    بلاگ

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.