Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ؛ تعلیمی اداروں میں بغیر اجازت میڈیا کے داخلے، رپورٹنگ اور ویڈیو بنانے پر پابندی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کے تقدس، نظم و ضبط اور طلبہ و اساتذہ کی رازداری کے تحفظ کے پیشِ نظر اسکولوں میں میڈیا کی غیر مجاز نقل و حرکت پر سخت پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے باضابطہ ہدایات جاری کرتے ہوئے صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں بغیر پیشگی اجازت میڈیا کے داخلے، رپورٹنگ، ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹوگرافی پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔

    محکمہ اسکولز ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن اور احکامات کے مطابق تعلیمی اداروں کی حدود میں کسی بھی میڈیا نمائندے یا یوٹیوبر کو متعلقہ حکام کی اجازت کے بغیر کوریج کی اجازت نہیں ہوگی۔ احکامات میں واضح کیا گیا ہے کہ اسکولوں کے اندر زیرِ تعلیم طلبہ و طالبات یا تدریسی عملے (اساتذہ) کی ویڈیو فوٹیج بنانے اور ان کے انٹرویوز ریکارڈ کرنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔
    محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق یہ اقدام تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کے تسلسل کو برقرار رکھنے، بچوں کی سیکیورٹی و پرائیویسی کو یقینی بنانے اور غیر ضروری مداخلت سے بچنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز (DEAs) اور نجی اسکولوں کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں اور کسی بھی کوریج سے قبل مجاز اتھارٹی سے باقاعدہ اجازت نامہ (NOC) طلب کریں۔

    Related Posts

    ’’ 10 ہزار ڈالر کی ہیرے کی انگوٹھی ’’سوشل میڈیا پر ’محبت کا جال‘ بچھا کر لاکھوں لوٹنے والا گروہ بے نقاب

    ’’ سپر مون’’ کا جادو آج رات سرچڑھ کر بولے گا، تیاریاں کرلیں

    دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انیورن ڈونالڈ اور فل سالٹ کی طوفانی اننگز، انگلینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف 8 وکٹوں سے شاندار فتح، سیریز 1-1 سے برابر

    مقبول خبریں

    ’’ 10 ہزار ڈالر کی ہیرے کی انگوٹھی ’’سوشل میڈیا پر ’محبت کا جال‘ بچھا کر لاکھوں لوٹنے والا گروہ بے نقاب

    پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ؛ تعلیمی اداروں میں بغیر اجازت میڈیا کے داخلے، رپورٹنگ اور ویڈیو بنانے پر پابندی

    ’’ سپر مون’’ کا جادو آج رات سرچڑھ کر بولے گا، تیاریاں کرلیں

    دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انیورن ڈونالڈ اور فل سالٹ کی طوفانی اننگز، انگلینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف 8 وکٹوں سے شاندار فتح، سیریز 1-1 سے برابر

    امریکی پابندیاں، تاریخ میں پہلی بار ایک ڈالر 2 لاکھ 80 ہزار تومان کی حد عبور کرگیا

    بلاگ

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.