Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    3 مرتبہ شیطان کا سامنا کیا اور جہنم کا دروازہ بھی دیکھا‘، پوپ فرانسس کی نجی ڈائری میں سنسنی خیز دعویٰ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ویٹیکن سٹی:

    آنجہانی پوپ فرانسس کی نجی ڈائری کے منظرِ عام پر آنے والے اقتباسات میں یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں 3 مرتبہ شیطان کو جسمانی شکل میں دیکھنے اور ایک مرتبہ ’جہنم کا دروازہ‘ دیکھنے کا تجربہ کیا۔پوپ فرانسس (جن کا انتقال 21 اپریل 2025 کو ہوا تھا) کی ذاتی تحریروں پر مبنی کتاب "دی پرائیویٹ ڈائری آف پوپ فرانسس” (The Private Diary of Pope Francis) شائع کر دی گئی ہے، جسے ویٹیکن کے شعبہ عقائد کے سربراہ کارڈینل وکٹر مینوئل فرنانڈیز نے مرتب کیا ہے۔24 جنوری 2021 کو تحریر کردہ ایک نوٹ میں پوپ فرانسس نے لکھا کہ انہیں یقین ہے کہ شیطان نے تین مواقع پر ان کے سامنے ظاہری شکل اختیار کی، جن سے بچ نکلنے میں خدا نے ان کی مدد کی۔ڈائری کے مطابق پہلا واقعہ تقریباً 15 سال قبل پیش آیا جب انہوں نے کار کی کھڑکی سے شیطان کو دیکھا اور اس کی آنکھیں انہیں آج بھی یاد ہیں۔ دوسرا واقعہ ایک کارمیلائٹ چیپل میں پیش آیا جہاں شیطان نے انہیں شعلہ بار آنکھوں سے گھورا، جبکہ تیسرا واقعہ چلی کے دورے کے بعد روم میں ایک اجلاس کے دوران سامنے آیا، جس میں انہوں نے شیطان کو دیکھنے کے ساتھ ساتھ اس کی بھاری اور فاتحانہ آواز بھی سنی۔اس کے علاوہ 7 جون 2018 کے اندراج میں پوپ فرانسس نے لکھا کہ سونے کی تیاری کرتے وقت انہوں نے "جہنم کا دروازہ” دیکھا جس کے منظر نے انہیں دہشت زدہ کر دیا۔ 1992 سے اگست 2024 تک پھیلی اس ڈائری میں 2021 اور 2022 کے دوران شدید روحانی بحران، اقتدار کی خواہش کے وسوسوں، بڑھاپے کے خوف اور اپنی غلطیوں پر ندامت کے اعترافات بھی شامل ہیں۔

    Related Posts

    ایران: بغیر حجاب آن لائن کنسرٹ پر گلوکارہ پرستو احمدی اور 4 ساتھیوں کو 74، 74 کوڑے مار دیے گئے

    یوکرین جنگ میں 5 لاکھ سے زائد روسی فوجی ہلاک، لیک ہونے والے سرکاری ڈیٹا سے بڑا انکشاف

    محکمہ جنگلات کا گرینڈ آپریشن؛ علی پور کچے کے علاقے میں 60 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار،12 قابضین کے خلاف مقدمہ درج،

    مقبول خبریں

    ایران: بغیر حجاب آن لائن کنسرٹ پر گلوکارہ پرستو احمدی اور 4 ساتھیوں کو 74، 74 کوڑے مار دیے گئے

    یوکرین جنگ میں 5 لاکھ سے زائد روسی فوجی ہلاک، لیک ہونے والے سرکاری ڈیٹا سے بڑا انکشاف

    3 مرتبہ شیطان کا سامنا کیا اور جہنم کا دروازہ بھی دیکھا‘، پوپ فرانسس کی نجی ڈائری میں سنسنی خیز دعویٰ

    محکمہ جنگلات کا گرینڈ آپریشن؛ علی پور کچے کے علاقے میں 60 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار،12 قابضین کے خلاف مقدمہ درج،

    سامارو میں مہنگائی کے خلاف مزدوروں کا پیٹ پر اینٹیںباندھ کر انوکھا احتجاج، حکمرانوں سے فوری ریلیف کا مطالبہ

    بلاگ

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.