Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ’’جینسن ہوانگ کی بحالی’’ اندرونی کہانی سامنے آگئی، این ویڈیا کے بورڈ اجلاس میں کیا ہوا?

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سان فرانسسکو/واشنگٹن: عالمی ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا (Nvidia) کے شریک بانی جینسن ہوانگ کی بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر بحالی کے پیچھے ہونے والی اندرونی کہانی اور ڈرامائی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئی ہیں۔
    رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز ہونے والے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ایک طویل اور اعصاب شکن اجلاس میں جینسن ہوانگ نے نہ صرف گزشتہ غلطیوں کا اعتراف کیا بلکہ پہلے سے سامنے آنے والے دو معاملات سے ہٹ کر مزید ذاتی تعلقات کے بارے میں بھی بورڈ کو آگاہ کر دیا۔
    ذرائع کے مطابق کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے اس میراتھن اجلاس میں ڈائریکٹرز نے واضح کیا کہ جینسن ہوانگ نے کمپنی کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے، تاہم انہوں نے کھلے دل سے اپنی غلطیوں کو تسلیم کیا۔ طویل غور و خوض کے بعد بورڈ آف ڈائریکٹرز اس نتیجے پر پہنچا کہ کمپنی کی قیادت اور مستقبل جینسن ہوانگ کے ہاتھوں میں ہی زیادہ محفوظ اور بہتر ہے، جس کے بعد انہیں متفقہ طور پر دوبارہ سی ای او بحال کر دیا گیا۔
    دفتر واپسی پر ملازمین کی بڑی تعداد نے سیڑھیوں پر جمع ہو کر تالیوں کی گونج میں ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر جینسن ہوانگ نے ملازمین سے وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ "دوسری مرتبہ پہلے سے کہیں بہتر سی ای او ثابت ہوں گے۔”

    🇺🇸 Most CEOs get a polite golf clap when they come back… Jensen Huang got a hug and happy tears

    Nvidia’s board reinstated him unanimously today, and while he was addressing the company, one employee couldn’t help it and went in for the hug, tears and all.

    The guy is genuinely beloved.

    Writer: Daniel https://t.co/ijgltJHeTy

    — Mario Nawfal (@MarioNawfal) November 23, 2026


    امریکی اٹارنی جنرل نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آگاہ کیا کہ ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جن سے ثابت ہو کہ ہوانگ نے کسی قانون کی خلاف ورزی کی ہے یا ان سے قومی سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق ہے۔
    ان کی واپسی کے حق میں 2 لاکھ سے زائد افراد نے ایک خط پر دستخط کیے جبکہ کمپنی کے ملازمین بھی ان کی حمایت میں کھل کر سامنے آئے۔
    : پیر 23 نومبر 2026 کو جینسن ہوانگ کی بحالی کی خبر پھیلتے ہی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا اور کاروبار کے دوران این ویڈیا کے حصص میں 33 فیصد سے زائد کا غیر معمولی اچھال دیکھا گیا، جبکہ مارکیٹ کے اختتام پر شیئرز 31.48 فیصد اضافے کے ساتھ 165.05 ڈالر پر بند ہوئے۔
    اگرچہ جینسن ہوانگ اپنی کمپنی، ملازمین اور وال اسٹریٹ کی بھرپور حمایت کے ساتھ دوبارہ منصب سنبھال چکے ہیں، تاہم ان کی مشکلات ابھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئیں۔ انہیں آئندہ ہفتے امریکی کانگریس کے سامنے پیش ہونا ہے جہاں قانون سازوں کی جانب سے چپس کی برآمدات اور حالیہ تنازعات پر ان سے سخت سوالات متوقع ہیں۔

    Related Posts

    وزیراعظم نے وزرا کی بیان بازی کا نوٹس لے لیا، کڑا حکم

    لاہور، مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر پولیس تعینات، پرزن وین اور واٹر کینن بھی پہنچ گئی، بھکر میں جے یو آئی کی گرفتاریاں

    ماہرہ خان اور فواد مرکزی کردار ،پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ ریلیز کی تاریخ آگئی، ناظرین پرجوش

    مقبول خبریں

    وزیراعظم نے وزرا کی بیان بازی کا نوٹس لے لیا، کڑا حکم

    لاہور، مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر پولیس تعینات، پرزن وین اور واٹر کینن بھی پہنچ گئی، بھکر میں جے یو آئی کی گرفتاریاں

    ماہرہ خان اور فواد مرکزی کردار ،پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ ریلیز کی تاریخ آگئی، ناظرین پرجوش

    لاہور میں شرمناک واقعہ؛ سگا بھائی ہی اپنی حقیقی بہن کو نجی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والا نکلا

    محسن نقوی کیا قائد اعظم ہیں کہ میں ان کی ذات پر تبصرے کروں گا? رانا ثنا اللہ مشیر وزیراعظم

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.