Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور: کم عمر ڈرائیور اور150کلومیٹر کی رفتار، دو موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ، راہگیر خاتون کو اللہ نے بچا لیا، ویڈیو وائرل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں کم عمر اور بے لگام ڈرائیورنگ کا ایک اور لرزہ خیز اور دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جہاں محض 13 سے 14 سال کی عمر کے دو کم عمر لڑکوں نے مبینہ طور پر 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی خطرناک رفتار سے گاڑی دوڑاتے ہوئے دو موٹرسائیکل سواروں کو بری طرح روند ڈالا۔
    اس ہولناک تصادم کے نتیجے میں ڈی ایچ اے کا ایک غریب محنت کش موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا موٹرسائیکل سوار شدید زخمی حالت میں اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (ICU) میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔
    ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد کم عمر ڈرائیورز کے بااثر والد کی جانب سے مقدمے اور قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے جاں بحق ہونے والے غریب ورکر کے اہلِ خانہ پر دباؤ ڈالنے اور معاملہ دبانے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ملزمان کے والد نے قانونی چارہ جوئی سے دستبردار ہونے کے بدلے مقتول کے لواحقین کو 25 لاکھ روپے کی پیشکش کی ہے۔

    The woman barely escaped.

    2 kids aged between 13 14 years drove at 150 speed and killed a poor dha worker on bike and injured the other biker who is in ICU with a spinal cord injury most likely paralysed for life in DHA Phase 3 XX. Behind Packages mall Lahore.

    Their dad has offered Rs 25 lac to the deceased family to get rid of any legal matter.

    — Sadia A 🇵🇰 (@Dr_SadiaAz) November 23, 2026


    اس دلخراش واقعے نے ایک بار پھر لاہور میں کم عمر بچوں کو لگژری اور تیز رفتار گاڑیاں تھمانے والے والدین کے غیر ذمہ دارانہ رویے اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کے حوالے سے سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ شہری اور سماجی حلقوں نے آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سے مطالبہ کیا ہے کہ اثر و رسوخ اور پیسے کے بل بوتے پر انصاف کا خون ہونے سے روکا جائے اور کم عمر ڈرائیورز کے ساتھ ساتھ ان کے والدین کے خلاف بھی سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

    Related Posts

    شیخوپورہ: اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، رشوت طلب کرنے پر محکمہ جنگلات کا اہلکار مقدمے کی زد میں

    حکومت کا عوام کو ریلیف: پیٹرول 1 روپیہ اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

    سینچورین ٹیسٹ، جنوبی افریقہ نے  7 وکٹوں کے نقصان پر 494 رنز بنا کر بنگلہ دیش پر 403 رنز کی  برتری حاصل کر لی

    مقبول خبریں

    شیخوپورہ: اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، رشوت طلب کرنے پر محکمہ جنگلات کا اہلکار مقدمے کی زد میں

    حکومت کا عوام کو ریلیف: پیٹرول 1 روپیہ اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

    سینچورین ٹیسٹ، جنوبی افریقہ نے  7 وکٹوں کے نقصان پر 494 رنز بنا کر بنگلہ دیش پر 403 رنز کی  برتری حاصل کر لی

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ، پاکستان شاہینز نے نیپال کو 96 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی

    پسرور: پٹرولنگ پولیس کھوئی سٹاپ کی کامیاب کارروائیاں، اشتہاری ملزم اور موٹر سائیکل چور گرفتار

    بلاگ

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.