Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وائٹ ہاؤس میں کرسمس کی تقریبات کا باضابطہ آغاز؛ امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے کرسمس ٹری کا استقبال کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: وائٹ ہاؤس میں سال 2026 کے کرسمس اور تعطیلات کے سیزن کی تقریبات کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے، جہاں امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے دلکش انداز کے ساتھ سرکاری کرسمس ٹری کا استقبال کیا
    ۔وائٹ ہاؤس کے نارتھ ڈرائیو پر منعقدہ اس پُروقار تقریب میں میلانیا ٹرمپ سرخ اور سفید رنگ کے دلکش ونٹر کوٹ میں ملبوس نظر آئیں اور انتہائی پُراعتماد اور باوقار انداز میں روایتی گھوڑا گاڑی پر لائے گئے کرسمس ٹری کا معائنہ کیا۔
    وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق رواں برس کا سرکاری کرسمس ٹری امریکی ریاست وسکونسن کے فارم ’سائلنٹ نائٹ ایورگرینز‘ (Silent Night Evergreens) سے منتخب کیا گیا ہے، جو 18 فٹ بلند ’کونکولر فر‘ (Concolor Fir) درخت ہے۔ اس درخت کو سابق امریکی فوجی اور ڈرائیور چک جینسن نے واشنگٹن پہنچایا، جسے اب وائٹ ہاؤس کے مشہور بلیو روم (Blue Room) میں سجایا جائے گا۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ وسکونسن کے اس فارم کو چوتھی مرتبہ وائٹ ہاؤس کے لیے کرسمس ٹری فراہم کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
    تقریب کے موقع پر صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے میلانیا ٹرمپ نے درخت کی خوبصورتی کو سراہا اور کہا کہ وہ خاندان اور اچھی صحت پر شکر گزار ہیں جبکہ تمام شہریوں کے لیے خوشیوں بھرے کرسمس کی دعا گو ہیں۔وائٹ ہاؤس کی کھڑکیوں پر کرسمس کے روایتی پھولوں کے ہار آویزاں کر دیے گئے ہیں، جبکہ ذرائع کے مطابق اس سال وائٹ ہاؤس کی اندرونی سجاوٹ کے لیے "امریکن بلوم” (American Bloom) کا تھیم منتخب کیا گیا ہے، جس کی باضابطہ نقاب کشائی تھینکس گیونگ (Thanksgiving) کے فوراً بعد کی جائے گی۔

    Related Posts

    ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں دوسرےروز بھی کمی، تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

    1087 لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے علیحدہ ٹیم بنائیں “؛ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا IGپنجاب کوحکم

    مقبول خبریں

    ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں دوسرےروز بھی کمی، تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

    1087 لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے علیحدہ ٹیم بنائیں “؛ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا IGپنجاب کوحکم

    لاہور:’اے آئی کے ذریعے‘ تعلیمی ادارے پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام، فرسٹ ایئر کا طالب علم AI کے ذریعے ہی گرفتار

    پنجاب کو جادو ٹونوں کے ذریعے چلایا جاتا رہا، مؤکلوں سے نکال کر اب جدید بنا رہے ہیں، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب

    بلاگ

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.