Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      گرل فرینڈ کا قتل، سافٹ ویئر انجینئررات بھر لاش کے پاس بیٹھا رہا   صبح خود پولیس کو بلا لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پونے (بھارت):

    بھارتی شہر پونے کے علاقے ہنجے واڑی میں ایک سافٹ ویئر انجینئر پر رات کے وقت اپنی گرل فرینڈ کو مبینہ طور پر تشدد کر کے قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم قتل کے بعد کئی گھنٹے تک لاش کے پاس بیٹھا رہا اور پیر کی صبح خود پولیس کو فون کر کے واقعے کی اطلاع دی۔

    مقامی رپورٹس اور پولیس حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملزم کی شناخت شبھم گیانیشور کلبندے کے نام سے ہوئی ہے، جو ہنجے واڑی میں واقع آئی ٹی کمپنی انفوسس میں ملازمت کرتا ہے، جبکہ مقتولہ کومل راجیندر ڈہاکے بھی سافٹ ویئر انجینئر تھیں اور وپرو سے وابستہ تھیں۔ دونوں گزشتہ تقریباً ساڑھے تین سال سے رشتے میں تھے اور ایک ساتھ رہ رہے تھے۔

    حکام کے مطابق دونوں شادی کرنا چاہتے تھے اور ان کے اہلِ خانہ کو بھی اس رشتے پر کوئی اعتراض نہیں تھا بلکہ شادی کے لیے رضامندی ظاہر کی جا چکی تھی۔ تاہم حالیہ عرصے میں کومل کو شبھم پر کسی دوسری خاتون کے ساتھ تعلقات یا افیئر کا شبہ پیدا ہو گیا تھا، جس کے باعث دونوں کے درمیان اکثر جھگڑے ہوتے رہتے تھے۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب تقریباً 3 بجے ہنجے واڑی میں کومل کی پے گیسٹ رہائش گاہ پر دونوں کے درمیان ایک بار پھر تکرار ہوئی جو تشدد میں بدل گئی۔ الزام ہے کہ ملزم نے سر اور گردن پر لاتوں اور گھونسوں سے حملہ کر کے اسے ہلاک کر دیا۔ شبھم رات بھر لاش کے پاس موجود رہا اور صبح تقریباً ساڑھے 6 بجے پولیس اور ایمبولینس کو فون کیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش اسپتال منتقل کی جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی، جبکہ ملزم کو گرفتار کر کے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

    Related Posts

    چکوال: گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول کے زیرِ اہتمام سپورٹس گالا 2026ء کا شاندار انعقاد، سات اداروں کے خصوصی بچوں کی شرکت

    افغانستان القاعدہ، داعش خراسان سمیت عالمی دہشت گرد تنظیموں کے لیے محفوظ آماجگاہ بن چکا، اقوام متحدہ

    ایران کے حوالے سے ٹرمپ کے ارادوں پر بے یقینی برقرار، وینس اور روبیو کی قطری وزیرِ اعظم سے ملاقات

    مقبول خبریں

    افغانستان القاعدہ، داعش خراسان سمیت عالمی دہشت گرد تنظیموں کے لیے محفوظ آماجگاہ بن چکا، اقوام متحدہ

    ایران کے حوالے سے ٹرمپ کے ارادوں پر بے یقینی برقرار، وینس اور روبیو کی قطری وزیرِ اعظم سے ملاقات

    ایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں ، آئزن کوٹ

    ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں

    سعودی شاہی خاندان کو بڑا صدمہ

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.