Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    افغانستان القاعدہ، داعش خراسان سمیت عالمی دہشت گرد تنظیموں کے لیے محفوظ آماجگاہ بن چکا، اقوام متحدہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک: افغان طالبان رجیم کے زیرِ تسلط افغانستان القاعدہ، داعش خراسان سمیت عالمی دہشت گرد تنظیموں کے لیے محفوظ آماجگاہ بن چکا ہے۔
    اقوام متحدہ نے افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیموں بالخصوص داعش کی بڑھتی سرگرمیوں اور تیاریوں پر سنگین خدشات کا اظہار کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسدادِ دہشت گردی کے عہدیدار الیگزینڈر زویف کے مطابق داعش افغان طالبان رجیم پر دباؤ بڑھانے کے ساتھ سرحد پار دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی بھی کر رہی ہے۔
    الیگزینڈر زویف نے کہا کہ داعش خراسان نے ڈرونز سمیت جدید عسکری سازوسامان حاصل کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں موجود فتنہ الخوارج کے القاعدہ سے قریبی روابط ہیں، جبکہ اس کی دہشت گرد کارروائیوں کا بنیادی ہدف پاکستان ہے۔
    روسی وزارتِ خارجہ نے بھی افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیوں کو علاقائی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا کے مطابق افغانستان میں داعش خراسان سمیت متعدد بین الاقوامی دہشت گرد تنظیمیں تاحال سرگرم ہیں۔
    ترجمان روسی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اور پائیدار استحکام کا قیام علاقائی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے۔

    Related Posts

    ایران کے حوالے سے ٹرمپ کے ارادوں پر بے یقینی برقرار، وینس اور روبیو کی قطری وزیرِ اعظم سے ملاقات

    ایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں ، آئزن کوٹ

    ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں

    مقبول خبریں

    افغانستان القاعدہ، داعش خراسان سمیت عالمی دہشت گرد تنظیموں کے لیے محفوظ آماجگاہ بن چکا، اقوام متحدہ

    ایران کے حوالے سے ٹرمپ کے ارادوں پر بے یقینی برقرار، وینس اور روبیو کی قطری وزیرِ اعظم سے ملاقات

    ایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں ، آئزن کوٹ

    ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں

    سعودی شاہی خاندان کو بڑا صدمہ

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.