Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

      ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں: پاکستانی خلانورد ذیشان نے خلائی سفر پر روانہ ہوکر تاریخ رقم کردی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بدنامِ زمانہ ’نامو وینس گینگ‘ کے خلاف پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن؛ مبینہ پولیس مقابلے میں دو اہم ملزمان احسان کہوٹ اور جواد شاہ ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرگودھا: سرگودھا میں جرائم پیشہ نیٹ ورک اور بدنامِ زمانہ ’نامو وینس گینگ‘ کے خلاف جاری کارروائیوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران گینگ کے دو اہم کارندے مارے گئے ہیں۔
    پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت احسان کہوٹ اور جواد شاہ کے ناموں سے ہوئی ہے، جو سنگین جرائم اور پولیس پر حملوں سمیت متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔
    پولیس ریکارڈ کے مطابق مارا جانے والا ملزم احسان کہوٹ گینگ کا سرگرم رکن تھا اور 15 نومبر کو گینگ کے سرغنہ نامو وینس کے ساتھ ہونے والے پولیس مقابلے کے دوران بھی موقع پر موجود تھا، تاہم اس روز وہ پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا۔
    بعد ازاں نامو وینس کی ہلاکت کے اگلے ہی روز منڈی بہاؤالدین میں ہونے والے ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران احسان کہوٹ کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا تھا، جس کے بعد اسے مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے منتقل کیا گیا۔
    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ گینگ کے دیگر مفرور سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

    Related Posts

    سیالکوٹ: 6 روز میں گراں فروشوں کے خلاف 1572 کارروائیاں، 4 لاکھ 6 ہزار روپے جرمانے عائد

    سابق سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی آل پاکستان ملک محمد ایوب بھاء میموریل ہاکی ٹورنامنٹ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت

    سیالکوٹ: اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے سینئر آڈیٹر اور ڈپٹی اکاؤنٹنٹ رشوت لیتے گرفتار

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے سینئر آڈیٹر اور ڈپٹی اکاؤنٹنٹ رشوت لیتے گرفتار

    میرپورخاص: آٹے کا ایکس مل نرخ 138 روپے فی کلو مقرر، شہروں میں سستے اسٹالز لگانے کا حکم

    سنگین غلطیاں ہوئیں، اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے معافی مانگ لی

    شینژو 24 خلائی مشن چین کے خلائی سٹیشن سے جڑ گیا، ونگ کمانڈر ذیشان ساتھیوں سمیت خلائی سٹیشن میں داخل

    سیالکوٹ: عدالت گڑھا تا اگوکی روڈ تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، نالوں اور سیوریج کی صفائی تیز

    بلاگ

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    ’’​زرداری کے بیٹے اور بدلتی سیاست’’ میاں حبیب کا کالم

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.