Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مقبوضہ جموں و کشمیر: بڈگام میں تین منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بڈگام (ویب ڈیسک) 

    مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک تین منزلہ عمارت میں اچانک آگ لگ گئی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کی بالائی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔مقامی ذرائع اور فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے حکام کے مطابق آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ اور مقامی پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ فائر فائٹرز نے مقامی شہریوں کی مدد سے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شعلوں پر قابو پالیا، جس کے باعث آگ قریبی عمارتوں اور آبادی تک پھیلنے سے محفوظ رہی۔آتشزدگی کے نتیجے میں عمارت اور اس میں موجود قیمتی سامان کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں، تاہم مقامی انتظامیہ اور پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ آتشزدگی کی اصل وجہ اور مالی نقصان کا درست تخمینہ لگایا جا سکے۔

    Related Posts

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں دوسرےروز بھی کمی، تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

    1087 لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے علیحدہ ٹیم بنائیں “؛ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا IGپنجاب کوحکم

    لاہور:’اے آئی کے ذریعے‘ تعلیمی ادارے پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام، فرسٹ ایئر کا طالب علم AI کے ذریعے ہی گرفتار

    مقبول خبریں

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں دوسرےروز بھی کمی، تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

    1087 لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے علیحدہ ٹیم بنائیں “؛ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا IGپنجاب کوحکم

    لاہور:’اے آئی کے ذریعے‘ تعلیمی ادارے پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام، فرسٹ ایئر کا طالب علم AI کے ذریعے ہی گرفتار

    پنجاب کو جادو ٹونوں کے ذریعے چلایا جاتا رہا، مؤکلوں سے نکال کر اب جدید بنا رہے ہیں، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب

    ایران: بغیر حجاب آن لائن کنسرٹ پر گلوکارہ پرستو احمدی اور 4 ساتھیوں کو 74، 74 کوڑے مار دیے گئے

    بلاگ

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.