Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    برطانوی حکومت سے پنشن پانے والی برصغیر کی معمر ترین بیوہ 108 برس کی عمر میں جھڈو میں انتقال کر گئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھڈو (رپورٹ: قیصر راجہ راجپوت)

    برطانوی حکومت سے پنشن حاصل کرنے والی برصغیر پاک و ہند کی منفرد اعزاز کی حامل معمر ترین بیوہ خاتون جنت بی بی زوجہ عبدالشکور قائم خانی 108 برس کی عمر میں جھڈو میں انتقال کر گئیں۔ ان کی وفات کی خبر سنتے ہی علاقے بھر میں سوگ کی فضا چھا گئی۔

    تفصیلات کے مطابق مرحومہ جنت بی بی 1919ء میں بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جھنجھنو میں پیدا ہوئیں۔ ان کے شوہر عبدالشکور قائم خانی برطانوی فوج کی معروف 17 پونا ہارس رجمنٹ میں بطور سپاہی خدمات انجام دے چکے تھے۔ شوہر کی وفات کے بعد برطانوی حکومت کی جانب سے جنت بی بی کے لیے بیوہ پنشن مقرر کی گئی، جو وہ اپنی زندگی کے آخری ایام تک باقاعدگی سے وصول کرتی رہیں۔

    جنت بی بی کو یہ منفرد اعزاز حاصل تھا کہ وہ برصغیر پاک و ہند کی واحد خاتون تھیں جو برطانوی فوج کے ایک سپاہی کی بیوہ ہونے کی حیثیت سے تا حیات برطانوی حکومت سے پنشن حاصل کر رہی تھیں۔

    مرحومہ جھڈو کے سابق وائس چیئرمین حاجی عمردراز قائم خانی کی والدہ تھیں۔ ان کے انتقال پر عزیز و اقارب، رشتہ داروں سمیت علاقے کی سیاسی و سماجی شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔

    Related Posts

    نوشہروفیروز: مولانا فضل الرحمان کی کردار کشی اور سندھ کی تقسیم کے خلاف جے یو آئی کا احتجاج

    مسلسل خراب پرفارمنس اور ذہنی دباؤ؛ صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی بریک لینے کا فیصلہ

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاک بھارت اے میچ میں ٹاس پر بڑا تنازع، عبدالصمد کی نشاندہی پر فیصلہ بدلا گیاپاکستانی بولرزنے انڈین بیٹنگ لائن کی دھجیاں اڑادیں

    مقبول خبریں

    مسلسل خراب پرفارمنس اور ذہنی دباؤ؛ صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی بریک لینے کا فیصلہ

    برطانوی حکومت سے پنشن پانے والی برصغیر کی معمر ترین بیوہ 108 برس کی عمر میں جھڈو میں انتقال کر گئیں

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاک بھارت اے میچ میں ٹاس پر بڑا تنازع، عبدالصمد کی نشاندہی پر فیصلہ بدلا گیاپاکستانی بولرزنے انڈین بیٹنگ لائن کی دھجیاں اڑادیں

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: نیپال نے یو اے ای کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

    سیالکوٹ: این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.