Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مسلسل خراب پرفارمنس اور ذہنی دباؤ؛ صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی بریک لینے کا فیصلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور / اسلام آباد:

    قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپنر صائم ایوب نے حالیہ عرصے میں رنز نہ بننے، شدید ذہنی دباؤ اور پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ سے اخراج کے بعد کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

    رپورٹس کے مطابق صائم ایوب نے سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ فی الحال ذہنی طور پر مسابقتی کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار نہیں ہیں اور اپنی ذہنی و تکنیکی تیاری مکمل کرنے کے بعد ہی میدان میں واپس آئیں گے۔

    • گزشتہ ماہ اکتوبر میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کے دوران سری لنکا اور انگلینڈ کے خلاف ابتدائی اننگز میں ناکامی کے بعد صائم ایوب نے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سے بات کی اور اعتماد بحال کرنے کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ پی سی بی نے ان کی درخواست پر انہیں اسکواڈ سے ریلیز کر کے صاحبزادہ فرحان کو شامل کیا تھا۔

    • قومی اسکواڈ سے الگ ہونے کے باوجود وہ قائداعظم ٹرافی کے مسلسل تین راؤنڈز میں شرکت نہ کر سکے، جس کے بعد انہوں نے ذہنی تھکاوٹ کے باعث عارضی بریک کا فیصلہ کیا۔

    •  پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2026–27 کے سیزن کے لیے اعلان کردہ نئی سینٹرل کنٹریکٹ فہرست میں بھی صائم ایوب جگہ نہیں بنا سکے۔

    • 202  رواں سال 19 انٹرنیشنل میچز میں صائم ایوب محض 16.55 کی اوسط سے رنز بنا سکے اور پورے سال صرف ایک نصف سنچری اسکور کر پائے۔

    •  ستمبر میں برمنگھم میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں صفر پر آؤٹ ہونے سے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا۔ تاہم، شائقین اور کرکٹ حلقوں کو امید ہے کہ بریک کے دوران وہ ون ڈے فارمیٹ کی مضبوط کارکردگی اور آل راؤنڈ صلاحیتوں کے سہارے بھرپور کم بیک کریں گے۔

    Related Posts

    برطانوی حکومت سے پنشن پانے والی برصغیر کی معمر ترین بیوہ 108 برس کی عمر میں جھڈو میں انتقال کر گئیں

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاک بھارت اے میچ میں ٹاس پر بڑا تنازع، عبدالصمد کی نشاندہی پر فیصلہ بدلا گیاپاکستانی بولرزنے انڈین بیٹنگ لائن کی دھجیاں اڑادیں

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: نیپال نے یو اے ای کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

    مقبول خبریں

    مسلسل خراب پرفارمنس اور ذہنی دباؤ؛ صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی بریک لینے کا فیصلہ

    برطانوی حکومت سے پنشن پانے والی برصغیر کی معمر ترین بیوہ 108 برس کی عمر میں جھڈو میں انتقال کر گئیں

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاک بھارت اے میچ میں ٹاس پر بڑا تنازع، عبدالصمد کی نشاندہی پر فیصلہ بدلا گیاپاکستانی بولرزنے انڈین بیٹنگ لائن کی دھجیاں اڑادیں

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: نیپال نے یو اے ای کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

    سیالکوٹ: این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.